دالوں کی درآمدات

مئی 2020ء کے دوران دالوں کی درآمدات میں 21.80 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) مئی 2020ء کے دوران دالوں کی درآمدات میں 21.80 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مئی 2020ء کے دوران درآمدات کا حجم 43.2 ملین کا مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو

وزیراعظم ٹروڈو، شمالی امریکا تجارتی معاہدے پر دستخطوں کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے

مونٹریال (عکس آن لائن) کینیڈین حکام نے کہا ہے کہ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو رواں ہفتے واشنگٹن میں امریکا،کینیڈا اور میکسیکو کے درمیان ہونے والے نئے شمالی امریکا تجارتی معاہدے پر دستخطوں کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے، اس تقریب مزید پڑھیں

اداکارہ سجل علی

سجل علی نے چوڑیوں اور جھمکوں کو اپنا پسندیدہ زیور قرار دے دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ سجل علی نے چوڑیوں اور جھمکوں کو اپنا پسندیدہ زیور قرار دے دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر چوڑیاں اور جھمکے پہنے ہوئے اپنی نئی تصویر جاری کرتے ہوئے لکھاکہ جو بھی ہو، چوڑیوں مزید پڑھیں

اداکار افضل خان

بھارتی فلموں میں کام کرنے کا کوئی شوق نہیں ‘ بڑا کام کرنے کی ضرورت ، اداکار ریمبو

لاہور( عکس آن لائن) نامور اداکار افضل خان ( ریمبو )نے کہا ہے کہ فلمسازی کے رجحان کے لئے بڑا کام کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لئے سینئر ز کو قیادت کرنا ہو گی ، بھارتی فلموں میں مزید پڑھیں

احمد ندیم قاسمی

نامور شاعر، ادیب اور افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی کی 14 ویں برسی 10 جولائی منائی جائے گی

شیخوپورہ (عکس آن لائن) نامور شاعر، ادیب اور افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی کی 14 ویں برسی 10 جولائی کو منائی جائے گی۔ وہ 20 نومبر 1916 کوپنجاب کے ضلع خوشاب میں پیداہوئے تھے. انہوں نے 50 سے زائد کتب مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

وفاقی کابینہ کی عوام سے عید الاضحی گھروں میں منانے کی اپیل،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی کابینہ نے عوام سے عید الاضحی گھروں میں منانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر احتیاطی تدابیرپر عمل نہ کیا گیا تو کورونا وبامزید پھیلنے کا بہت خدشہ ہے جبکہ وفاقی وزیر مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

پنجاب میں اگست یا ستمبر کے مہینے میں اسکول کھلنے کا امکان، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (عکس آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سکول کھولنے کے حوالے سے لائحہ عمل بنا رہے ہیں۔ایس او پیز بنا رہے ہیں۔ اگست یا ستمبر کے مہینے میں اسکول کھول سکتے ہیں۔نجی ٹی مزید پڑھیں

بلاول زرداری

ہائر ایجوکیشن کے فنڈز پر حملے وباء کے دنوں میں میڈیکل یونی ورسٹیوں کیلئے برے نتائج، بلاول

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ہائر ایجوکیشن کے فنڈز پر حملے وباء کے دنوں میں میڈیکل یونی ورسٹیوں کیلئے برے نتائج لائیں گے۔ ایک بیان مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

کیپٹن کرنل شیر خان، لالک جان شہید نشان حیدر کو قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیر خان، لالک جان شہید نشان حیدر کو قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے، یہ عظیم فرزندان جرات و شجاعت کی روشن مثالیں مزید پڑھیں