دالوں کی درآمدات

مئی 2020ء کے دوران دالوں کی درآمدات میں 21.80 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) مئی 2020ء کے دوران دالوں کی درآمدات میں 21.80 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مئی 2020ء کے

دوران درآمدات کا حجم 43.2 ملین کا حجم 35.51 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح مئی 2019ء کے

مقابلہ میں مئی 2020ء کے دوران دالوں کی قومی درآمدات

میں 7.69 ملین ڈالر یعنی 21.80 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں