اعصام الحق

محسوس ہو رہا ہے عمر کے ساتھ انجری سے نجات پانے میں دیر لگتی ہے، اعصام الحق

اسلام آباد (عکس آن لائن) ٹینس اسٹار اعصام الحق نے کہا ہے کہ اب محسوس ہو رہا ہے کہ عمر کے ساتھ انجری سے نجات پانے میں دیر لگتی ہے۔تفصیلات یکمطابق چند ہفتے قبل گھر میں بھانجوں کے ساتھ کھیلتے مزید پڑھیں

خواجہ حبیب الرحمان

پاکستان اور ایران مل کر خطے سے غربت ختم کر سکتے ہیں’خواجہ حبیب

لاہور(عکس آن لائن)ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی و تجارتی روابط بڑھیں مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ سپرلیگ کا اعلان کر دیا ، آغاز 30 جولائی سے ہوگا

اسلام آباد (عکس آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ سپرلیگ کا اعلان کر دیا. جس کا آغاز 30 جولائی سے ہوگا۔پہلاجوڑ 30 جولائی کو ساؤتھمپٹن میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے میچ میں پڑے مزید پڑھیں

چاول کی برآمدات

گزشتہ مالی سال 2020ء کے دوران چاول کی برآمدات میں 5 فیصد سے زیادہ اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) گزشتہ مالی سال 2020ء کے دوران چاول کی برآمدات میں 5 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ دوران سال 2.1 ارب ڈالر کی برآمدات کی گئیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

نجی بجلی گھروں کو ڈالر میں ادائیگی سے بجلی مہنگی ہو رہی ہے،میاں زاہد حسین

کراچی (عکس آن لائن ) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ، ایف پی سی سی آئی میں بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئرمین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے مزید پڑھیں

عائشہ فاروقی

نور ولی محسود کا نام یو این پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنا خوش آئند اقدام ہے، پاکستان

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان نے کہا ہے کہ نور ولی محسود کا نام یو این پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنا خوش آئند اقدام ہے۔ کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر نور ولی محسود پر اقوام متحدہ کی جانب مزید پڑھیں

افتخار علی ملک

وزیر اعظم عمران خان کا تعمیراتی صنعت کے لئے بڑا پیکیج امید کی کرن ، صدر سارک چیمبر

لاہور (عکس آن لائن) سارک چیمبر آف کامرس کے صدر افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا تعمیراتی صنعت کے لئے بڑا پیکیج امید کی کرن ہے اور ایسے وقت میں جب ملکی صنعت کو مزید پڑھیں

مشتاق احمد

تماشائیوں کی عدم موجودگی میں کھلاڑیوں خود ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی، مشتاق احمد

ووسٹر( عکس آن لائن ) کوویڈ 19 کے باعث اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی عدم موجودگی پر قومی کرکٹ ٹیم کے اسپن باؤلنگ کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں موجود پاکستانی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کوخود ہی ایک مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

عمران خان کی حکومت پانچ سال پورے،احتساب عدالتوں کے قیام کا فیصلہ خوش آئند، شیخ رشید

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت پانچ سال پورے کرے گی،120 احتساب عدالتوں کے قیام کا فیصلہ خوش آئند ہے یہ عدالتیں 120 دنوں میں ہی مزید پڑھیں