اعظم سواتی

خواتین سماجی،اقتصادی اور انسانی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتی ،اعظم سواتی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ خواتین سماجی،اقتصادی اور انسانی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتی ۔ وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے انٹرنیشنل چیمبر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

خواتین کے پارلیمنٹرینز لوگوں کے مسائل کے حل کے لئے موثر کردار ادا کررہی ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ خواتین کے پارلیمنٹرینز لوگوں کے مسائل کے حل کے لئے موثر کردار ادا کررہی ہیں۔ ہفتہ کو اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے ایم این اے عاصمہ مزید پڑھیں

پسماندہ طبقات

نارووال:معاشرے کے پسماندہ طبقات کے حقوق کے لیے تمام اداروں سے مدد کی اپیل

نارووال(نمائندہ عکس آن لائن )معاشرے کے پسماندہ طبقات کے حقوق کے لیے تمام اداروں سے مدد کی اپیل کرتے ہیں شاھد پرویز صدر گڈ شیفرڈ سو سا سٹی نارووال ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نارووال کے نواحی گاﺅں مانک مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی

گومل یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف فوڈ سائنسز اینڈ نیوٹریشن میں خواتین کے اندر چھاتی کے سرطان کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان(عکس آن لائن) گومل یونیورسٹی کے سٹی کیمپس میں خواتین کے اندر چھاتی کے کینسر کے حوالے سے انسٹیٹیوٹ آف فوڈ سائنسز اینڈنیوٹریشن نے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا اس موقع پر چیئرمین فوڈ اینڈ نیوٹریشن ڈاکٹر صدف مزید پڑھیں

خواتین

خواتین کا مضبوط اور بہادر ہونا خوب صورت ہونے سے زیادہ اہم ہے، سجل علی

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ سجل علی نے کہا کہ خواتین کا مضبوط اور بہادر ہونا خوب صورت ہونے سے زیادہ اہم ہے۔ انہوں نے کہاکہ ایک لڑکی کو خوب صورت ہونے کی بجائے مضبوط اور بہادر ہونا چاہیے مزید پڑھیں

ثمینہ پیرزادہ

خواتین ہر شعبہ زندگی سے وابستہ ،صنف نازک کا تاثر بتدریج ختم ہوتا جارہا ‘ثمینہ پیرزادہ

لاہور(عکس آن لائن) سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے کہا ہے کہ آج کے دور میں خواتین کسی بھی میدان میں مردوں سے پیچھے نہیں ، تما م شعبوں میں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ خدمات انجام دے رہی ہیں ،بعض مزید پڑھیں

گلوکارہ حمیرا ارشد

خواتین کو طاقتور بننے کیلئے تعلیم کو اپنا ہتھیار بنانا ہوگا ‘ حمیرا ارشد

لاہور( عکس آن لائن) نامور گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ اسلام نے عورت کو جو مقام اور مرتبہ دیا ہے. بد قسمتی سے آج کے معاشرے میں اسے وہ حاصل نہیں ،خواتین ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا مزید پڑھیں

اداکارہ سونیا حسین

خواتین خوشیوں کے لیےخود پر انحصار کریں، حوصلہ افزاء پیغام جاری ،اداکارہ سونیا حسین

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ سونیا حسین نے کہا کہ ہم خواتین کو اپنی خوشیوں کے لیے کسی پر دوسرے پرانحصار کرنے کی بجائے خود پر انحصار کرناچاہیے اور اپنی شناخت خود بنانی چاہیے ۔انسٹاگرام پر اپنی ایک پوسٹ مزید پڑھیں

یونیسکو

عالمی سطح پر 25 کروڑ سے زیادہ بچے اور نوجوان تعلیم سے محروم ہیں ، یونیسکو

اسلام آباد (عکس آن لائن) عالمی سطح پر 25 کروڑ سے زیادہ بچے اور نوجوان تعلیم سے محروم ہیں، کووڈ۔19 کے باعث صورتحال مزید مخدوش ہوئی ہے، دنیا کے 17 فیصد بچوں کو تعلیم کی سہولت حاصل ہوئی ہے جبکہ مزید پڑھیں

عمران خان

عالمی برادری کشمیر کی صورتحال پر بھارت سے جواب طلب کرے، وزیراعظم

اسلام آ باد (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں خواتین، بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، عالمی برادری کشمیر کی صورتحال پر بھارت سے جواب طلب کرے۔ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں