خواتین

خواتین کا مضبوط اور بہادر ہونا خوب صورت ہونے سے زیادہ اہم ہے، سجل علی

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ سجل علی نے کہا کہ خواتین کا مضبوط اور بہادر ہونا خوب صورت ہونے سے زیادہ اہم ہے۔ انہوں نے کہاکہ ایک لڑکی کو خوب صورت ہونے کی بجائے مضبوط اور بہادر ہونا چاہیے اور وہ ان تمام خواتین سے معافی مانگتی ہیں جن کی بہادر ی کو نظر انداز کرتے ہوئے انہوں نے خوب صورتی کی تعریف کی جبکہ وہ جانتی تھیں کہ وہ خواتین پیاری ہونے کے ساتھ ساتھ وہ مضبوط اور غیر معمولی صلاحیتوں کی مالک ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں