خواتین

ایٹم بم بھی گرا دیا جائے، خواتین سے متعلق فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،طالبان

کابل (عکس آن لائن)طالبان کے ہائرایجوکیشن اعلی تعلیم کے وزیر نے کے روز کہا ہے کہ اگر وہ ہم پر ایٹم بم گراتے ہیں تو ہم خواتین کے لیے یونیورسٹی کی تعلیم کو روکنے کے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں مزید پڑھیں

UN FLAG

لڑکیوں کی تعلیم اور ملازمت پر پابندی افغانستان کوپیچھے دھکیل دیگی ، اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آ ن لائن)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ طالبان کو ملک میں خواتین کی تعلیم اور کام کرنے سے روکنا افغانستان کو پیچھے دھکیل دے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا کہ ہم طالبان رہ نمائوں سے ملاقات مزید پڑھیں

سراج الحق

اسلامی نظام ہی عورتوں کے تمام حقوق اور عزت کا ضامن ہے، سراج الحق

لاہور(نمائندہ عکس) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلامی نظام ہی عورتوں کے تمام حقوق اور عزت کا ضامن ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں

شیریں مزاری

کے ٹوسر کرنا خواتین کی طرف سے ایک عظیم کارنامہ ہے، شیریں مزاری

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ کے ٹوسر کرنا خواتین کی طرف سے ایک عظیم کارنامہ ہے۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیریں مزاری نے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

خواتین، امن اور سلامتی کے موضوع پر سلامتی کونسل کی کھلی بحث

اقوام متحدہ (نمائندہ عکس) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خواتین، امن اور سلامتی سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد کیا جس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتئریس نے شرکت کی اور تقریر کی۔ چینی میڈ یا مزید پڑھیں

خواتین

خواتین سے متعلق اقوام متحدہ کے خدشات طالبان حکومت نے ہوا میں اڑا دئیے

کابل(عکس آن لائن) حال ہی میں سلامتی کونسل نے افغانستان میں خواتین پر عائد کی جانے والی سخت پابندیوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ اس مناسبت سے طالبان نے ایسے تمام خدشات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔سلامتی کونسل مزید پڑھیں

عثمان بزدار

اپوزیشن نے قوم کا قیمتی وقت ضائع کیا ہے‘ وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (نمائندہ عکس)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے قوم کا قیمتی وقت ضائع کیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے 5 روز میں 155 سے زائد ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقاتیں کیں، جبکہ ترین گروپ، مزید پڑھیں

حسان خاور

پولیس سمیت مختلف محکموں میں خواتین کام کررہی ہیں، حسان خاور

لاہور (نمائندہ عکس )پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ پولیس سمیت مختلف محکموں میں خواتین کام کررہی ہیں۔ حسان خاور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میری والدہ خود ایک ورکنگ وومن تھی، میں مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبرپختونخوا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ٹھوس اقدام اٹھارہے ہیں، وزیر اعلی خیبرپختونخوا

پشاور (نمائندہ عکس ) وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ حکومت خواتین کے حقوق کے تحفظ اور انہیں بااختیار بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے۔ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے وزیر اعلی محمود خان مزید پڑھیں