احسن اقبال

جب اپوزیشن کے جلسے کی تاریخ قریب آتی ہے تو حکومت کورونا وائرس سے ڈرانے لگتی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب اپوزیشن کے جلسے کی تاریخ قریب آتی ہے تو حکومت کورونا وائرس سے ڈرانے لگتی ہے۔ ایک انٹرویومیں احسن اقبال نے کہاکہ اجتماعات مزید پڑھیں

مریم نواز

ش ، ن اور م لیگ کی باتیں کرنے والوں کو پیغام مل گیا ہے کہ ہم اکٹھے ہیں،مریم نواز

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھے جتنی دہشت جمہوری قیادت سے ہے اور کسی سے نہیں، حکومت جو معیار سیٹ کر رہی ہے انہیں بھگتنا پڑے گا۔ پیر کو مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

حکومت کی سازش ہے اداروں سے تصادم کرایا جائے ،یہ ریاست کے حق میں بہتر نہیں ‘رانا ثنااللہ

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن نہیں بلکہ حکومت ملک دشمن پراپیگنڈے کوآگے بڑھارہی ہے ،حکومت کی سازش ہے کہ اداروں سے تصادم کرایا جائے لیکن انہیں بتاناچاہتے ہیں مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

حکومت کو اپوزیشن کے بیانات بھارتی بیانیے سے منسوب کرنے کے سواکوئی کام نہیں، رانا ثنا اللہ

لاہور(عکس آن لائن ) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے حکومت کو اپوزیشن کے بیانات بھارتی بیانیے سے منسوب کرنے کے سواکوئی کام نہیں ۔لاہور میں انسداد منشیات کی عدالت میں پیشی کے بعد مزید پڑھیں

احسن اقبال

سب سے بڑا جیب کترا عمران نیازی ہے جو عوام کے ووٹ چوری کرکے جعلی طریقے سے آیا، احسن اقبال

عمرکوٹ(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی جنرل سکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک سے حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے،عمران نیازی حکومت نے غریب عوام کی چیخیں نکال دی ہے،عمران نیازی مسلسل جھوٹ بول کرقوم مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پی ڈی ایم کے تین جلسوں سے ہی حکومت لڑکھڑاگئی اور دھمکیوں پر اتر آئی ہے ،عظمی بخاری

لاہو ر(عکس آن لائن )مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ چوہان صاحب پی ڈی ایم نے ابھی تین جلسے کیے اور حکومت لڑکھڑاگئی ہے،دھمکیوں پر اتر آئے ہیں،گوجرنوالہ اور کوئٹہ جلسے کو ناکام کرنے کےلئے مزید پڑھیں

بابراعوان

حزب اختلاف حکومت سے این آراوکے حصول کیلئے مختلف ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے’بابراعوان

لاہور(عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی امورڈاکٹربابراعوان نے کہاہے کہ حزب اختلاف حکومت سے این آراوکے حصول کیلئے مختلف ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آئین کے مطابق کوئی بھی قانون مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شفاف الیکشن ہی ملک میں جمہوریت کا راستہ ہموار ہو سکتاہے’شاہد خاقان عباسی

سرگودھا(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ موجودہ دور میں ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ اس لئے اپوزیشن کی تمام جماعتیں ملک میں جمہو ریت کیلئے اکٹھی مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

حکومت اپوزیشن کی جلسیوں سے خوف زدہ نہیں،اپوزیشن کی کرپشن بچانے کی مہم کامیاب نہیں ہو گی،سینیٹر شبلی فراز

پشاور(عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ حکومت اپوزیشن کی جلسیوں سے خوف زدہ نہیں،اپوزیشن کی کرپشن بچانے کی مہم کامیاب نہیں ہو گی،مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی جانب سے مزار قائد پر مزید پڑھیں