احسن اقبال

جب اپوزیشن کے جلسے کی تاریخ قریب آتی ہے تو حکومت کورونا وائرس سے ڈرانے لگتی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب اپوزیشن کے جلسے کی تاریخ قریب آتی ہے تو حکومت کورونا وائرس سے ڈرانے لگتی ہے۔

ایک انٹرویومیں احسن اقبال نے کہاکہ اجتماعات کھلے مقامات پر ہی ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت خود بھی جلسے کر رہی ہے، اگر صورتِ حال اتنی ہی سنگین ہوتی تو حکومت خود بھی اجتناب کرتی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں