وزارت خارجہ

کسی بھارتی فوجی کو تحویل میں نہیں لیا ، اہلکاروں کی رہائی بے بنیاد اور جھوٹا دعویٰ، چین

بیجنگ(عکس آن لائن) چین نے کہا ہے کہ ہم نے کسی بھارتی فوجی کو تحویل میں نہیں لیا تھا اس لیے 10 اہلکاروں کی رہائی بے بنیاد اور جھوٹا دعویٰ ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق چین نے انڈین آرمی کے مزید پڑھیں

فریم ورک

چین سال کے آخر تک کچھ افریقی ممالک کے بلا سود قرضوں کو معاف کرے گا، شی جن پنگ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین افریقہ تعاون فورم کے فریم ورک کے تحت چین 2020ء کے آخر تک واجب الادا، بلا سود سرکاری قرضوں کی شکل میں متعلقہ افریقی ممالک کو مزید پڑھیں

آرٹیکل 370

آرٹیکل 370 کی منسوخی سے چین کو ایک نیا ہتھیار مل گیا،کینیڈین اخبار

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی فوج کے ہا تھوں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے معاملے کو کینیڈین انگلش اخبار نے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی سے جوڑ دیا۔ کینیڈیا کے اخبار نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

نوول کروناوائرس

چینی مین لینڈ پر نوول کروناوائرس کے28نئے کیسز کی تصدیق،چینی قومی صحت کمیشن

بیجنگ(عکس آن لائن) چین کے قومی صحت کمیشن نے کہاہے کہ چینی مین لینڈ پر بدھ کے روز نوول کروناوائرس کے 28نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 24مقامی سطح پر ترسیل اور4درآمدی ہیں۔ قومی صحت کمیشن نے مزید پڑھیں

اسد عمر

صدر مملکت کے حالیہ دورہ چین میں دونوں ممالک کے درمیان بیجنگ میں مزید معاہدے ہوں گے،اسد عمر

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیاتی امور اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک کے نئے معاہدوں سے ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز ہوگی، صدر مملکت کے حالیہ دورہ چین میں دونوں ممالک کے درمیان مزید پڑھیں

کرونا وائرس

چین،کرونا وائرس کے نئے 24مصدقہ مریض سامنے آگئے، مزید 22 افراد ہلاک

بیجنگ(عکس آن لائن)چین کے محکمہ صحت نے کہاہے کہ منگل کو چینی مین لینڈ پر کرونا وائرس کے 24مصدقہ مریضوں اور 22 افراد کے ہلاک ہونے کی رپورٹس موصول ہوئی ہیں۔قومی صحت کمیشن کے مطابق تمام 22ہلاکتیں صوبہ ہوبے میں مزید پڑھیں