راشدلطیف

ٹیم کا سب سے اچھا اسپن بولر عماد ہی ہے، ریٹائرمنٹ واپس لینی چاہیے، راشدلطیف

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے عماد وسیم کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا سب سے اچھا اسپن بولر قرار دیتے ہوئے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا مشورہ دیدیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک بیان میں راشد مزید پڑھیں

جو روٹ

انگلش کرکٹر بین اسٹوکس کے بعد جو روٹ بھی آئی پی ایل سے دستبردار

لندن (عکس آن لائن)انگلش کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر بین اسٹوکس کے بعد اب بلے باز جو روٹ بھی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے اگلے ایڈیشن سے دستبردار ہوگئے۔اس سے قبل آئی پی ایل فرنچائز چنئی سپر مزید پڑھیں

شکیب الحسن

شکیب الحسن پاکستان سپر لیگ کے آئندہ ایڈیشن کا حصہ بننے کیلئے تیار

ڈھاکہ (عکس آن لائن)بنگلہ دیش کے آل رائونڈر شکیب الحسن پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے آئندہ ایڈیشن کا حصہ بننے کے لئے تیار ہوگئے۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر پی ایس ایل کے آفیشل ہینڈل مزید پڑھیں

بابر اعظم

دورہ آسٹریلیا کے دوران نو منتخب کپتان شان مسعود کے پاس خود کو منوانے کا بہترین موقع ہے ، بابر اعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابراعظم نے کہا ہے کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران نو منتخب کپتان شان مسعود کے پاس خود کو منوانے کا بہترین موقع ہے۔سابق کپتان بابراعظم نے شان مسعود کیلئے نیک خواہشات مزید پڑھیں

نسیم شاہ

نسیم شاہ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ نہیں ہوں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ نہیں ہوں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

ذکاء اشرف

عماد کی کمی کومحسوس کیا جائیگا ، ریٹائرڈمنٹ پر ذکاء اشرف کا رد عمل

اسلام آباد (عکس آن لائن)عماد وسیم کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کی کمی کومحسوس کیا جائیگا گزشتہ روز عماد مزید پڑھیں

حارث رؤف

حارث رؤف اپنے اوپر ہونیوالی غیر منصفانہ تنقید سے بہت پریشان ہیں،خاندانی ذرائع

اسلام آباد (عکس آن لائن)خاندانی ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف ان دنوں اپنے اوپر ہونے والی شدید تنقید پر خاصے پریشان ہیں۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر وہاب ریاض مزید پڑھیں

سعود

یہ پیار ہے ،بابراعظم کے ”چھوٹا ڈان” کہنے پر سعود نے دلچسپ جواب دیدیا

راولپنڈی ()قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے بابراعظم کے ”چھوٹا ڈان” کہہ کے مخاطب کرنے پر دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ یہ بابراعظم کا پیار ہے کہ وہ مجھے چھوٹا ڈان کہتے ہیں۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم مزید پڑھیں

ذکاء اشرف

چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی پی سی بی ذکاء اشرف کی کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ سے ملاقات ، کھلاڑیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

راولپنڈی (عکس آن لائن)چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی پی سی بی ذکاء اشرف نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ سے ملاقات کی کھلاڑیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔جمعہ کو ذکا اشرف نے شان مسعود،شاہین شاہ آفریدی،محمد حفیظ مزید پڑھیں

تربیتی کیمپ

دورہ آسٹریلیا کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ نے تربیتی کیمپ میں تقریباً 4 گھنٹے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا

راولپنڈی (عکس آن لائن)راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دورہ آسٹریلیا کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ نے تربیتی کیمپ میں تقریباً 4 گھنٹے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ اس دوران کھلاڑیوں نے سِلپ فیلڈنگ کے لیے خصوصی مشقیں کیں۔ ٹیم ڈائریکٹر محمد مزید پڑھیں