مصباح الحق

میری رائے ہے ،پی ایس ایل کے ملتوی میچز ہونے چاہئیں، مصباح الحق

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ہے ہے میری رائے میں پاکستان سپر لیگ کے ملتوی شدہ میچز ہونے چاہئیں،پی ایس ایل کا معیار بڑا شاندار رہا ہے، پی ایس مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا

ثانیہ نے متاثرہ خاندانوں کیلئے سوا کروڑ روپے جمع کرلیے

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن سے متاثرہ خاندانوں کے لیے سوا کروڑ روپے جمع کرلیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے بتایاکہ چندروز قبل میں نے عوام سے ضرورت مزید پڑھیں

اظہر علی

اظہر علی کا وزیر اعظم کے قائم کردہ کورونا ریلیف فنڈ کے لیے 10 لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے وزیر اعظم عمران خان کے قائم کردہ کورونا ریلیف فنڈ کے لیے 10 لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

مستحق کرکٹرز

لاہور قلندرز کی انتظامیہ کی جانب سے مستحق کرکٹرز کی مدد کے لیے فہرست تیار کرنا شروع

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کی انتظامیہ کی جانب سے مستحق کرکٹرز کی مدد کے لیے فہرست تیار کرنا شروع کر دی گئی ہے۔ انتظامیہ لاہور قلندرز کے مطابق نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کے باعث مزید پڑھیں

ڈین جونز

ڈین جونزنے آئیسولیشن کے دوران آن لائن کوچنگ شروع کر دی

اسلام آباد( عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ کے مقابلے ملتوی ہونے کے بعدوطن واپس لوٹنے والے کراچی کنگز کے ہیڈکوچ ڈین جونز نے خود کو مصروف رکھنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔ ڈین جونزنے خود کو آئیسولیشن میں رکھتے ہوئے مزید پڑھیں

باکسرعامر خان

باکسرعامر خان کا پاکستان میں کورونا متاثرین کیلئے 4 کروڑ روپے دینے کا اعلان

لندن (عکس آن لائن)سابق عالمی چیمپیئن عامر خان نے پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ غریب خاندانوں کیلئے 4 کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان میں کورونا کی صورتحال سے متاثرہ مزید پڑھیں

عمر اکمل

عمر اکمل کا بورڈ کی جانب سے ملنے والانوٹس آف چارج چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کی جانب سے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر ملنے والے نوٹس آف چارج کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستانی بلے باز عمر اکمل کو اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف مزید پڑھیں

آئی سی سی اجلاس

آئی سی سی کے نئے چیئرمین کا انتخاب جولائی میں ہوگا،کولن گریوزمضبوط امیدوار

دبئی (عکس آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کے چیئرمین ششانک منوہر کے عہدے کی میعاد جولائی میں ختم ہو رہی ہے۔ کونسل کے سالانہ اجلاس میں نئے چیئرمین کا انتخاب ہو گا۔ جس کے لیے انگلینڈ اینڈ مزید پڑھیں

سابق کپتان اسٹیو اسمتھ

بال ٹیمپرنگ سکینڈل،اسٹیو اسمتھ پر2 برس کیلئے کپتان بننے کی پابندی بھی ختم

سڈنی(عکس آن لائن) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ ایک بار پھر سے کپتان بننے کے اہل ہو گئے ہیں۔ سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ پر بال ٹیمپرنگ کی وجہ سے 2 برس کے لیے کپتان بننے کی مزید پڑھیں