کھلاڑی بکیز

کھلاڑی بکیز کے ممکنہ رابطوں سے خبردار ہیں،بی سی سی آئی کا آئی سی سی کو جواب

ممبئی(عکس آن لائن) بھارتی کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ اجیت سنگھ کا کہنا ہے کہ کھلاڑی بکیز کے ممکنہ رابطوں سے خبردار ہیں،کوئی بھی ایسی کوشش ہوئی تو فوری اطلاع کریں گے، سوشل میڈیا اسٹاف اپنی ذمہ مزید پڑھیں

رومان رئیس

رومان رئیس نے کرکٹ کا سامان نیلام کر کے 9 لاکھ سے زائد کا فنڈ اکھٹا کرلیا

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے ملک بھر میں لاک ڈاون کی وجہ سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے کرکٹ کا سامان نیلام کر کے 9 لاکھ سے زائد کا فنڈ اکٹھا کر لیا۔ مزید پڑھیں

آئی سی سی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد کے حوالے سے آئی سی سی کا اہم اجلاس جمعرات کو ہوگا

لندن(عکس آن لائن)آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد کے حوالے سے آئی سی سی کا اہم اجلاس جمعرات کو ہوگا ،جس میں ایونٹ کے دوران حالات خراب ہونے کی وجہ سے ٹیموں کو آسٹریلیا میں پھنس جانے مزید پڑھیں

آن لائن فٹنس ٹیسٹ

قومی کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کا آغازہوگیا،پہلے روز8کرکٹرز کے ٹیسٹ

لاہور(عکس آن لائن)قومی کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کا آغاز ہوگیا۔پہلے دن حارث سہیل، محمد عباس، اسد شفیق ، سرفراز احمد،شان مسعود، حسن علی، شاداب خان اور عماد وسیم کے فٹنس ٹیسٹ لئے گئے،سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ دیگر کھلاڑیوں کے مزید پڑھیں

محمد عامر

مسلسل کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے میرا کیرئیر جلد ختم ہونے کا خدشہ تھا، محمد عامر

لاہور(عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ مسلسل کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے میرا کیرئیر جلد ختم ہونے کا خدشہ تھا۔فاسٹ بولر محمد عامر نے برطانوی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

شین واٹسن

شین واٹسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا، آئندہ برس پی ایس ایل کھیلیں گے

سڈنی (عکس آن لائن) آسٹریلین آل راﺅنڈر شین واٹسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیکر اگلے سال پی ایس ایل میں شرکت پر رضا مندی ظاہر کردی۔ پی ایس ایل فائیو کی دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے اونر ندیم مزید پڑھیں

اظہر علی

انگلینڈ، نیوزی لینڈ میں کامیابی نمبرون پوزیشن کی جانب اہم قدم ہوگا، اظہر علی

کراچی (عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے آئی سی سی رینکنگ میں دوبارہ ورلڈنمبرون کواپنی منزل بنالیا۔انہوں نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی مدت بڑھانے کی مصباح الحق کی تجویز کی بھی مزید پڑھیں

ٹیسٹ چیمپئن شپ

آئی سی سی نے ٹیسٹ چیمپئن شپ کو ری شیڈول کرنے پرغورشروع کردیا

دبئی(عکس آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کو ری شیڈول کرنے پر سوچنا شروع کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کی عالمی وبا سے کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہونے کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن مزید پڑھیں