لندن کا پارلیمنٹ سکوئر مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی کے نعروں سے گونج اُٹھا

لندن کا پارلیمنٹ سکوئر مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی کے نعروں سے گونج اُٹھا

لندن ( انعام سہگل ) لندن کے پارلیمنٹ سکوئر کے باہر کشمیریوں کے ساتھ اظہارے یکجہتی کے لیے ہزاروں افراد کا مظاہرہ پاکستانی ، کشمیری ،سکھ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے لوگ احتجاج میں شریک. لندن کا پارلیمنٹ سکوئر مزید پڑھیں

منصوبے ختم

بغض اور حسد میں شہبازشریف کے تمام منصوبے ختم کردئیے گئے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد سینکڑوں میں ہونے پہ اظہارافسوس اور شدید مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی بدترین نالائقی اور مزید پڑھیں

یوم دفاع

یوم دفاع پر ہر شہید کو یاد رکھا جائے، گزشتہ سال کی طرح آئیں اور ہر شہید کے گھر چلیں،ترجمان پاک

راولپنڈی (عکس آن لائن ) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ یوم دفاع پر ہر شہید کو یاد رکھا جائے، گزشتہ سال کی طرح آئیں اور ہر شہید کے گھر چلیں۔ منگل کو ڈی جی مزید پڑھیں

مہینے سے

دنیا ایک مہینے سے مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو، لاک ڈا ون دیکھ رہی ہے، شیریں مزاری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر ا نسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ عالمی میڈیا اوردنیا ایک مہینے سے مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو،لاک ڈا ون اور گرفتاریاں دیکھ رہی ہے، اگرپاکستان دنیا سے یہ کہتا ہے کہ آوازاٹھائیں مزید پڑھیں

مہم روک دی

وفاقی وزیر علی زیدی کی جانب سے جاری کلین کراچی مہم روک دی گئی

کراچی(عکس آن لائن ) شہر قائد میں پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کی جانب سے شروع کی جانے والی کلین کراچی مہم روک دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مزید پڑھیں

بیٹری

موٹرسائیکل اور رکشے کو بیٹری پر لے جانے کیلئے کام ہورہا ہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا الیکٹرک بیٹریوں کی طرف جارہی ہے ، موٹرسائیکل اور رکشے کو بیٹری پر لے جانے کیلئے کام ہورہا ہے ، 50روپے مزید پڑھیں

توانائی کی پیداوار

2025تک قابل تجدید توانائی کی پیداوار 20فیصد تک بڑھادیں گے،عمر ایوب

اسلام آباد(عکس آن لائن )وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ2025 تک قابل تجدید توانائی کی پیداوار 20فیصد تک بڑھادیں گے،توانائی کی پیداوار بڑھانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نا گزیر ہے، ہماری حکومت صاف شفاف پالیسیاں مزید پڑھیں

ایمرجنسی نافذ

کراچی کوٹھیک کرنے کے لیے یہاں ایمرجنسی نافذ کی جانی چاہیے، علی زیدی

کراچی(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہکراچی کوٹھیک کرنے کے لیے یہاں ایمرجنسی نافذ کی جانی چاہیے، جب تک کراچی ٹھیک نہیں ہوگا پاکستان کا معاشی استحکام خواب رہے گا۔ پیر کو سماجی مزید پڑھیں

وطن واپس

فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد ایک لاکھ 22 ہزارسے زائد حجاج وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (عکس آن لائن ) فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد ایک لاکھ 22 ہزارسے زائد حجاج وطن واپس پہنچ گئے، 15 ستمبر تک حج کے بعد کا فلائٹ آپریشن مکمل کرلیا جائے گا۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان مزید پڑھیں