وزیر اعظم

2005کا زلزلہ، نہ بھولنے والا غم، متاثرین کی بحالی تک مدد کرینگے، وزیر اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 2005 کا زلزلہ نہ بھولنے والا غم، متاثرین کی بحالی تک مدد کرینگے۔اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا زلزلے نے تباہی، درد اورغم کی ناقابل فراموش مزید پڑھیں

شہباز شریف

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس،نیب ٹیم کا کل شہباز شریف کے گھر جانے کا فیصلہ، تحقیقات کےلئے سوالنامہ تیار

لاہور(عکس آن لائن ) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نیب کی کمبائن انویسٹی گیشن ٹیم نے منگل کو شہباز شریف کے گھر جانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہباز مزید پڑھیں

مریدعباس قتل کیس

مریدعباس قتل کیس، انسداددہشتگردی کی دفعات ختم کرنے پر فریقین کونوٹس،جواب طلب

کراچی (عکس آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے اینکر مرید عباس اور خضر حیات قتل کیس میں انسداد دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے پر فریقین سے 24 اکتوبر تک جواب طلب کرلیا۔ انسداد دہشت گردی کی دفعات ختم مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا

مولانا فضل الرحمن کشمیریوں کے یوم سیاہ کو ناکام بنانا چاہتے ہیں، وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ بے مقصد ہے اور یہ پوری قوم بھی جانتی ہے۔ نجی ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

دنیا میں ہم نریندر مودی کا چہرہ بے نقاب کرتے رہیں گے، میاں اسلم اقبال

لاہور(عکس آن لائن ) وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کسی اور ایجنڈے پر دھرنا چاہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا مزید پڑھیں

نواب لشکری رئیسانی

نوٹس تاخیر سے ملا ، ابھی تو وکیل نہیں کیا ، میرے اور قاسم سوری کے انتخابی نتائج میں پانچ ہزار کا فرق تھا، نواب لشکری رئیسانی

بلوچستان عوامی پارٹی(عکس آن لائن) کے انتخابی امیدوار نواب لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ نوٹس تاخیر سے ملا ہے جس کی وجہ سے انہوں نے ابھی تو وکیل بھی نہیں کیا ہے، میرے اور قاسم سوری کے انتخابی نتائج مزید پڑھیں

شبلی فراز

مولانا مذہب کو سیاست میں استعمال کررہے ہیں ،ہم نے نہیں کیا تھا، شبلی فراز

اسلام آباد(عکس آن لائن) سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مذہب کو بیچ رہے ہیں اور مذہب کو سیاست میں استعمال کررہے ہیں،ہم نے اپنے دھرنے میں مذہب کو استعمال نہیں کیا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ کی مولانا فضل الرحمن کو فنڈ نگ کر رہی ہپں ’فواد چوہدری کا دعویٰ

لاہور(عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ کی مولانا فضل الرحمن کو فنڈ نگ کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں جماعتیں مولانا فضل الر حمن کو جبکہ مولانا فضل الر مزید پڑھیں

وزیراطلاعات پنجاب

تعلیم یافتہ طلبہ کے روزگار کے لئے قرضوں کی فراہمی میرٹ پر کی جارہی ہے،وزیراطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال

لاہور( عکس آن لائن ) وزیراطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ تعلیم یافتہ طلبہ کے روزگار کے لئے قرضوں کی فراہمی میرٹ پر کی جارہی ہے،بیروزگار نوجوانوں کے لئے قرضے کے اجرا کو آسان بنایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

حماد اظہر

ن لیگ ملکی خزانے کو خالی چھوڑ کر گئی تھی، ہمیں معیشت سے متعلق سخت فیصلے کرنا پڑے ،حماد اظہر

لاہور(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ ن لیگ ملک کے خزانے کو خالی چھوڑ کر گئی تھی، ہمیں معیشت سے متعلق سخت فیصلے کرنا پڑے ،جس کے ثمرات نظرآنے لگے ہیں،معیشت مزید پڑھیں