ثانیہ نشتر

احساس کیش پروگرام میں فراڈ کرنے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کررہے ہیں، ثانیہ نشتر

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس کیش پروگرام میں فراڈ کرنے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم مزید پڑھیں

گلی سیل

لاہورکی ایک گلی میں 42 افراد کورونا میں مبتلا، انتظامیہ نے گلی سیل کردی

لاہو ر(عکس آن لائن) لاہور کے علاقے سوڈیوال کی اسکندریہ کالونی میں ایک ہی گلی میں 42 افراد کے کورونا سے مبتلا ہونے کے بعد گلی کو سیل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق 57 گھروں پر مشتمل اسکندریہ کالونی کی ایک مزید پڑھیں

کرائے داروں

پنجاب حکومت کا شہر میں لاک ڈاﺅن کی صورتحال کے پیش نظر کرائے داروں کو ریلیف فراہم کرنے کا اقدام

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب حکومت کا شہر میں لاک ڈاﺅن کی صورتحال کے پیش نظر کرائے داروں کو ریلیف فراہم کرنے کا بڑا اقدام، پنجاب میں کرایہ داروں کے حقوق کے تحفظ کے لئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

فیاض الحسن

وزیرِاعظم عمران خان کا عالمی برادری سے خطاب تمام غریب اور ترقی پذیر ممالک کی آواز تھا‘ فیاض الحسن چوہان

لاہور(عکس آن لائن) صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیرِاعظم عمران خان کا عالمی برادری سے خطاب تمام غریب اور ترقی پذیر ممالک کی آواز تھا۔ اپنے بیان میں وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

(ن) لیگ ملک و قوم کے بہترین مفاد میں کچھ وقت کےلئے اپنی منفی سیاست کو قرنطینہ کر لے،ہمایوں اختر خان

ؒلاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ہمایو ں اختر خان نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کی وجہ سے معاشی مشکلات کا شکارہونے والوں کو مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا جس کےلئے منصوبہ مزید پڑھیں

مریضوں کیلئے

کورونا کے مریضوں کیلئے خوشخبری، اب پاکستان میں ہی وینٹی لیٹرز بنیں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پاکستان انجینئرنگ کونسل نے مقامی طور پر وینٹی لیٹرز کی تیاری کی اجازت دے دی،پاکستان انجینئرنگ کونسل کو وینٹی لیٹرز کے 48 ڈیزائن موصول ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انجینئرنگ کونسل کی ایکسپرٹ کمیٹی مزید پڑھیں

مسیحی برادری

مسیحی برادری کو ایسٹر کا تہوار مبارک، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایسٹر کے موقع پر کہا کہ پاکستان بلارنگ ونسل، مذہب، ذات اور عقیدے کے ہم سب کا گھر ہے جبکہ ایسٹر بے آسرا اور مستحق افراد کے ساتھ وقت گزارنے اور مزید پڑھیں

پارلیمانی کمیٹی

اسپیکر قومی اسمبلی کا بجٹ 2020-21 پیش کرنے سے متعلق پارلیمانی رہنماﺅں سے مشاورت کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بجٹ 2020-21 کو پیش کرنے سے متعلق پارلیمانی رہنماﺅں سے مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا ہے،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بجٹ 2020-21 جون 2020 میں پیش ہونا مزید پڑھیں

فیاض الحسن

کورونا وبا، اب تک پنجاب میں 216 ہاٹ اسپاٹ ایریاز سیل کئے ہیں، فیاض الحسن

لاہور (عکس آن لائن ) وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے اب تک صوبے بھر میں 216 ہاٹ اسپاٹ ایریاز کو سیل کیا ہے۔اپنے بیان مزید پڑھیں