مریم اورنگزیب

آٹا ،چینی چوروں نے اپنے ڈاکے پرپردہ ڈالنے کیلئے حمزہ شہباز کو جیل میں رکھا ہوا ہے’ مریم اورنگزیب

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریف کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آٹا اورچینی چوروں نے اپنے ڈاکے پرپردہ ڈالنے کیلئے حمزہ مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

لولی لنگڑی جمہوریت بہترین آمریت سے ہزار درجے بہتر ہے،لیاقت بلوچ

فیصل آباد (عکس آن لائن ) مرکزی نائب جماعت اسلامی امیرلیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ لولی لنگڑی جمہوریت بہترین آمریت سے ہزار درجے بہتر ہے عمران خان ملک کو آمرانہ طرز پر چلانے کی کوشش کر رہے ہیں حکومت مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اٹھارویں ترمیم سمیت ہر قانون میں تبدیلی ہو سکتی ہے، اعظم سواتی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اعظم سواتی نے اٹھارویں ترمیم پر کئے سوالات اٹھا دیئے اور کہاہے کہ اٹھارویں ترمیم سمیت ہر قانون میں تبدیلی ہو سکتی ہے، ضروری ہے صوبائی اور وفاقی حکومت اٹھارویں ترمیم پر نظرثانی کریں۔ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

میر شکیل کو قید میں رکھنا بین الاقوامی سطح پر ملک کی بدنامی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما اور ممبر قومی اسمبلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو قید میں رکھنا بین الاقوامی سطح پر ملک کی مزید پڑھیں

زلفی بخاری

معاون خصوصی زلفی بخاری کایواے ای میں بیروزگار پاکستانیوں کو مفت واپس لانے کا اعلان

اسلام آباد(عکس آن لائن)معاون خصوصی زلفی بخاری نے قطر میں پاکستانی کمیونٹی سے ٹیلی کانفرنس میں یواے ای میں بیروزگار پاکستانیوں کو مفت واپس لانے کا اعلان کر دیا ۔ جمعرات کو زلفی بخاری نے کہاکہ یو اے ای میں مزید پڑھیں

مشعال ملک

بھارتی فوج نے کورونا کی آڑ میں کشمیریوں کی نسل کشی کا منصوبہ بنا رکھا ہے، مشعال ملک

اسلام آ باد (عکس آن لائن) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے کورونا کی آڑمیں کشمیریوں کی نسل کشی کامنصوبہ بنارکھاہے، کشمیریوں کے گھر بم نصب کر کے اڑائے جارہے ہیں، مزید پڑھیں

شبلی فرازکی صحافتی تنظیموں

شبلی فرازکی صحافتی تنظیموں کے عہدے داروں سے ویڈیو کانفرنس، مسائل اور انکے حل کے لئے طویل مشاوت کی

لاہور(عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے صحافتی تنظیموں کے اہم عہدے داروں سے ویڈیو کانفرنس پر دو گھنٹے تک بڑے صبر اور تحمل سے میڈیا کے مسائل اور انکے حل کے لئے طویل مشاوت کی۔ وفاقی مزید پڑھیں

ایل ڈی اے کا ون ونڈو سیل

وزیراعظم کی ہدایت پر تعمیراتی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ایل ڈی اے کا ون ونڈو سیل دوبارہ کھول دیا گیا

لاہور(عکس آن لائن) وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر تعمیراتی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ایل ڈی اے کا ون ونڈو سیل 46 دن بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے جو دن 10بجے سے دوپہر دو بجے تک کام مزید پڑھیں

شاہراہِ کاغان

ناران تک رسائی کےلئے شاہراہِ کاغان صرف مقامی افراد کےلئے کھول دی گئی

مانسہرہ (عکس آن لائن) مانسہرہ کے تفریحی مقام ناران تک رسائی کےلئے شاہراہ کاغان کو 6 ماہ بعد مقامی افراد کی نقل مکانی کےلئے کھول دیا گیا۔ ترجمان نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے مطابق گذشتہ سال اکتوبر مزید پڑھیں