شہبازشریف اثاثہ جات

شہبازشریف اثاثہ جات منجمد کیس‘احتساب عدالت نے وکلا کو بحث کیلئے طلب کرلیا

لاہور(عکس آن لائن) احتساب عدالت نے شہباز شریف خاندان کے اثاثہ جات منجمد کرنے سے متعلق کیس میں فریقین کے وکلا کو بحث کیلئے طلب کرلیا اور درخواست پر کارروائی 3 جون تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت مزید پڑھیں

پی آئی اے کا چارٹر طیارہ

پی آئی اے کا چارٹر طیارہ امریکہ سے 144 پاکستانیوں کو لیکر لاہور پہنچ گیا

لاہور(عکس آن لائن) قومی ایئرلائن (پی آئی اے ) کا چارٹر طیارہ امریکا سے 144 پاکستانیوں کو لیکر لاہور پہنچ گیا، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کو قرنطینہ مراکز منتقل کردیا۔ امریکا سے وطن واپس لوٹنے والے مسافروں میں مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران

آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی سیکرٹری جنرل نعیم میرکی پریس کانفرنس

لاہور(عکس آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی سیکرٹری جنرل نعیم میر نے مطالبہ کیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ ہر شہر کے مخصوص ریٹیل بازاروں کی فہرست تیار کرے اور ریٹیل مارکیٹوں کو ہفتے میں سات دن کھولا جائے۔ مزید پڑھیں

لامودی گلوبل

ای ایم پی جی نے لامودی گلوبل کوخریدتے ہوئے فلپائن، انڈونیشیا اورمیکسیکو کی مارکیٹ تک رسائی حاصل کرلی

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام کی پیرنٹ کمپنی ای ایم پی جی نے لامودی گلوبل کو خرید لیا ، اس خریداری کے ساتھ ہی ای ایم پی جی کو اب فلپائن، انڈونیشیا مزید پڑھیں

خواجہ محمد آصف

حکمران ابہام کا شکار ہیں ‘انکے پاس وائرس سے بچاﺅ کا کوئی پلان نہیں ‘خواجہ محمد آصف

اوکاڑہ(عکس آن لائن)سابق وزیرخارجہ ومسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماءخواجہ محمد آصف نے کہا کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے پھیلاﺅ کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے حکمران ابہام کا شکار ہیں انکے پاس وائرس سے بچاﺅ کا کوئی پلان مزید پڑھیں

ہتک عزت

شہبازشریف نے برطانوی اخبار پر ہتک عزت کا مقدمہ درج کردیا

لندن (عکس آن لائن) اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے برطانوی اخبار پر ہتک عزت کا مقدمہ درج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ (ن) و سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف ہتک عزت کا مزید پڑھیں

عثمان بزدار

قوم سیاست کے منفی کرداروں کو معاف نہیں کرے گی، عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم سیاست کے منفی کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی‘حزب اختلاف کورونا پر صرف پوائنٹ اسکورنگ میں لگی ہوئی ہے‘یہ وقت سیاست سے بالاتر ہو کر مزید پڑھیں

کورونا وائرس

لاک ڈاﺅن کھلتے ہی کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ‘ اموات 706 ہو گئیں

اسلام آباد/کراچی/لاہور(عکس آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے تاہم پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلتے ہی کیسز کی تعداد 32 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 700 سے زائد لوگ مزید پڑھیں