ابوبکر البغدادی

ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں ہلاک،داعش سربراہ کی دو بیگمات نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

واشنگٹن(عکس آن لائن ) پینٹاگون نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کو شام کے علاقے ادلب میں ایک خفیہ آپریشن کے دوران ہلاک کردیا گیا ،امریکی اسپیشل فورسز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظوری کے مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی

ہر دن یوم سیاہ ہے جب تک کشمیریوں کو حق خودارادیت نہیں ملتا،ملیحہ لودھی

نیویارک(عکس آن لائن ) ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ ہر دن یوم سیاہ ہے جب تک کشمیریوں کو حق خودارادیت نہیں ملتا۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن میں یوم سیاہ مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ

مکہ مکرمہ کو جدید شہر بنانے کیلئے سات نئے منصوبوں کا اعلان

مکہ مکرمہ (عکس آن لائن) سعودی حکام نے مکہ کو جدید شہر بنانے کے لئے مزید7 بڑے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔سعودی نشریاتی اداریکے مطابق مکہ میں شروع کئے جانے والے ان منصوبوں میں نکاسہ محلے کو مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس

مقبوضہ بیت المقدس،اسرائیلی فوج نے متعدد شہری اغوا کر لیے، مکانات مسمار

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں قلندیہ پناہ گزین کیمپ فلسطینی کا مکان مسمار کر دیا، اور مغربی کنارے میں اپنے گھروں سے چند فلسطینی شہریوں کو اغواکر لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عادل عبدالمہدی

شام سے آنے والی امریکی فوج کو عراق میں قیام کی اجازت نہیں دی،وزیراعظم مہدی

بغداد(عکس آن لائن)عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے شام سے انخلا کے بعد امریکی افواج کو عراق میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔ ہم شام سے آنے والے امریکی فوجیوں سے مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو

کینیڈا ،جسٹن ٹروڈو کا مخلوط حکومت بنانے سے انکار

اوٹاوا (عکس آن لائن) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے انتخابات میں کامیابی کے باوجود مخلوط حکومت بنانے سے انکار کردیا ہے۔ کینیڈین ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت اوٹاوا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

انڈین ہائی کمیشن

برطانوی حکومت نے انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرے کرنے پر پابندی لگا دی۔

لندن(عکس آن لائن) برطانوی حکومت نے کشمیریوں کے حق میں ہونے والے مظاہرے سے قبل انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرے کرنے پر پابندی لگا دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرے پر سیکشن 14 پبلک مزید پڑھیں

فیصل بن فرحان

سعودی وزیر خارجہ برطرف،فیصل بن فرحان السعود نئے وزیر خارجہ مقرر

ریاض(عکس آن لائن) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خارجہ اور ٹرانسپورٹ کے وزرا کو تبدیل کرکے بالترتیب فیصل بن فرحان السعود کو نیا وزیر خارجہ جب کہ انجینئر صالح بن نصر کو نیا وزیر ٹرانسپورٹ مقرر کر دیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مقبوضہ کشمیر میں مزید کتنے دن پابندیاں برقرار رہیں گی، سپریم کورٹ کامودی سرکارسے استفسار

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارت کی اعلیٰ عدلیہ نے مودی سرکار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مقبوضہ کشمیر میں کتنے دن پابندیاں برقرار رکھنا چاہتے ہیں،اب تو 2ماہ سے زائد عرصہ ہو چلا ہے،آپ قومی مفاد میں پابندیاں عائد مزید پڑھیں