بھیجنے کا اعلان

امریکا کامزید 3 ہزار فوجی سعودی عرب بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن(عکس آن لائن)ا مریکا نے مزید تین ہزار فوجی سعودی عرب بھیجنے کا اعلان کردیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے اضافی تین ہزار فوجی سعودی عرب بھیجنے کا اعلان کیا اور کہا کہ مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

امریکا نے ترکی کو شام میں فوجی کارروائی کی اجازت نہیں دی،امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا نے ترکی کو شام میں فوجی کارروائی کی اجازت نہیں دی۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ٹی وی چینل پی بی ایس کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

الطاف حسین

نفرت انگیز تقاریر، برطانوی عدالت نے بانی ایم کیو ایم موومنٹ الطاف حسین پر سخت پابندیاں عائد کر دیں

لندن(عکس آن لائن) برطانوی عدالت نے نفرت انگیز تقریر کے کیس میں بانی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) الطاف حسین پر سخت پابندیاں عائد کرکے ان کی ضمانت کو مشروط کر دیا۔جمعرات کو بانی ایم کیو ایم موومنٹ الطاف حسین مزید پڑھیں

زمینی اور فضائی حملے

ترکی کے شامی کرد ملیشیا کے ٹھکانوں پر زمینی اور فضائی حملے، 16 افراد ہلاک

انقرہ (عکس آن لائن)ترکی کی جانب سے شام میں کْرد ملیشیا کیخلاف زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری ہیں، ترک افواج کی بمباری کے دوران شامی کْرد ملیشیا کے 16 ارکان ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کی جانب سے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں رسوا

پاکستان پربے بنیاد الزام لگانے پر بھارت دنیا بھر میں رسوا ہوگیا

لندن(عکس آن لائن) برطانوی حکومت نے سکھ برداری کی خالصتان تحریک کی پشت پناہی سے پاکستان کو بری الذمہ قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق جھوٹے اور بے بنیاد الزام لگانے والا بھارت پھر دنیا بھر میں رسوا ہوگیا۔ برطانوی حکومت مزید پڑھیں

ترک فوجی آپریشن

شمالی شام میں ترک فوجی آپریشن شامی خودمختاری پر حملہ ہے‘ سعودی عرب

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب نے شام میں جاری ترک فوجی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ شام میں نہتے اور بے گناہ شہریوں پر بمباری بند کی جائے۔سعودی وزارت خارجہ کے مطابق الریاض، شمال مشرقی مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ

بالا کوٹ میں پاک فوج سے شکست کے بعد بھارتی فضائیہ کی کمزوری بے نقاب

نئی دہلی(عکس آن لائن) بالاکوٹ میں پاک فوج کے ہاتھوں منہ کی کھانے کے بعد بھارتی فضائیہ کی کمزوریاں سامنے آگئیں۔ نریندر مودی نے رافیل طیاروں کی خریداری میں بدعنوانی چھپانے کی کوشش میں ملبہ فضائیہ کے سربراہ پر گرادیا۔ مزید پڑھیں

لوگوں کی نقل مکانی

ترکی کی فوجی کارروائی کے بعد شام میں بڑے پیمانے پرلوگوں کی نقل مکانی

انقرہ (عکس آن لائن)شام کے شمال مشرقی شہر راس العین میں ترکی کی طرف سے کرد جنگجوﺅں کے خلاف شروع کردہ آپریشن کے بعد بڑے پیمانے پر اہالیاں علاقہ نقل مکانی کر رہے ہیں۔شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے بتایا مزید پڑھیں

عالمی برادری

شام میں ترک فوجی کارروائی پر عالمی برادری چلا اٹھی

پیرس/لندن/ برلن/واشنگٹن (این این آئی)شام میں ترکی کی جاری فوجی کارروائی پر عالمی برادری کی طرف سے شدید ردعمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔ فرانس، برطانیہ، جرمنی، اٹلی، بیلجیئم، پولینڈ اور ہالینڈ نے شمال مشرقی شام میں کرد جنگجوو¿ں کے مزید پڑھیں

عالمی برادری

اقوام متحدہ بھارتی ظلم کا شکار کشمیری بچوں کی مدد کرے، وقت آ گیا ہے کہ عالمی برادری کشمیر میں جاری بھارتی ظلم تشدد اور بربریت کا حساب مانگے

نیو یا رک (عکس آن لائن)اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم کا شکار ہونے والے بچوں کی مدد کرنا ہو گی، جمعرات کے روز جنرل مزید پڑھیں