شاہ سلمان

آئندہ جی ٹوئنٹی سربراہ اجلاس میں یورپی یونین کی مؤثر شرکت کے خواہاں ہیں، شاہ سلمان

ریاض(عکس آن لائن) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے یورپی کمیشن کی سربراہ ارزولا فان ڈیئر لائن نے ٹیلی فون گفتگو کی۔بات چیت کے دوران شاہ سلمان نے سعودی عرب اور یورپی یونین کے درمیان تعلق مزید پڑھیں

ملائیشین وزیراعظم

عمران خان کو کوالالمپور اجلاس میں شرکت پر مجبور نہیں کرسکتے، مہاتیر محمد

کوالا لمپور(عکس آن لائن )ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کو کوالالمپور اجلاس میں شرکت پر مجبور نہیں کیا جاسکتا۔ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کوالالمپور کنونشن سنٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

مودی حکومت

بھارت،مسلمان مخالف قانون پرمودی حکومت کو نوٹس جاری

نئی دہلی(عکس آن لائن) بھارتی سپریم کورٹ نے مسلمان مخالف قانون پر حکومت کی امتناع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے مودی حکومت کو نوٹس جاری کردیااورمودی حکومت کو تفصیلی جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔بھارتی سپریم کورٹ میں وزیراعظم مزید پڑھیں

امریکی صدر

مواخذہ امریکی جمہوریت کے خلاف کھلی جنگ ہے،امریکی صدر کا نینسی پلوسی کو خط

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ رہنما نینسی پلوسی کو لکھے گئے ایک خط میں اپنے خلاف مواخذے کو امریکی جمہوریت کے خلاف کھلی جنگ قرار دیا ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر اور سینئر ڈیموکریٹ مزید پڑھیں

صباح خالد الصباح

کویت ،صباح خالد الصباح کی سربراہی میں نئی حکومت کا تقرر،کابینہ میں 3 خواتین بھی شامل

کویت سٹی (عکس آن لائن) کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کونا کے مطابق ایک نئے آرڈیننس کے ذریعے ملک میں نئی حکومت کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت کے سربراہ صباح خالد الصباح ہوں گے۔ کویت کے امیر شیخ مزید پڑھیں

اردوان

شامی بچوں کے جسموں سے خون کی بجائے پیٹرول بہتا تو دنیا ایک پَل کی تاخیر نہ کرتی، ترک صدر

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ شام میں ہلاک ہونے والے بچوں کے جسموں سے خون کی جگہ پیٹرول بہتا تو دنیا ایک پَل کی تاخیر کئے بغیر مداخلت کے لئے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرغور کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس

نیویارک (عکس آن لائن) مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرغور کیلئے چین کی درخواست پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرے کا اجلاس بلایا گیا ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ کشمیر میڈیا مزید پڑھیں

موکنڈ نروین

بھارت نے لیفٹیننٹ جنرل موکنڈ نروین کو نیا آرمی چیف تعینات کردیا

نئی دہلی(عکس آن لائن) بھارت نے لیفٹیننٹ جنرل موکنڈ نروین کو نیا آرمی چیف تعینات کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل موکنڈ نروین جنرل بپن راوت کی جگہ بھارت کے آرمی چیف بنیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل موکنڈ نروین وقت مزید پڑھیں

بوئنگ

بوئنگ کا آئندہ ماہ اپنے 737 میکس طیاروں کی پیداوار عارضی طور پر روکنے کا اعلان

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ نے آئندہ ماہ اپنے 737 میکس طیاروں کی پیداوار عارضی طور پر روکنے کا اعلان کردیا، کمپنی کا کہنا ہے کہ سیفٹی ریگولیٹرز کی جانب سے اجازت نہ ملنے پر ان مزید پڑھیں

کریکٹر سرٹیفیکٹ

کویت میں پہلی بار اقامہ پر آنے والوں کے لئے کریکٹر سرٹیفیکٹ لازمی قرار

کویت سٹی (عکس آن لائن) کویتی وزارت داخلہ کی جانب سے پہلی باراقامتی ویزے پر آنے والے غیر ملکیوں کے لیے چال چلن کی سند لازمی قرار دی گئی ہے۔کریکٹر کے سرٹیفکیٹ اپنے ملک سے بھی حاصل کیے جائیں اورکویت مزید پڑھیں