قاری سیف اللہ محسود

کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر قاری سیف اللہ محسود افغانستان میں ہلاک

کابل(عکس آن لائن)کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر سیف اللہ محسود افغانستان میں مارا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسے خوست میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ قاری سیف اللہ محسود خودکش جیکٹس مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

عراق میں حزب اللہ بریگیڈز پر کیے جانے والے فضائی حملے بھرپور جواب ہے،مائیک پومپیو

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہاہے کہ عراق میں حزب اللہ بریگیڈز پر کیے جانے والے فضائی حملے ایک بھرپور جواب ہے جو اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ امریکا ، عراق میں امریکی افواج کو درپیش مزید پڑھیں

طالبان

طالبان نے افغانستان میں جنگ بندی کی خبروں کی تردید کر دی

دوحہ(عکس آن لائن)افغان طالبان نے امریکی میڈیا پر چلنے والی جنگ بندی کی خبروں کی تردید کر دی۔امریکی میڈیا کے مطابق طالبان کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں عارضی جنگ بندی پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

مظاہرے جاری

بھارت میں متنازع قانون کے خلاف مظاہرے جاری، 30 ہلاکتیں

نئی دہلی(عکس آن لائن) بھارت میں متنازع شہریت قانون کیخلاف احتجاج کے دوران پولیس فائرنگ اور تشدد سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی۔برطانیہ، روس، اسرائیل، سنگاپور، کینیڈا اور تائیوان نے اپنے شہریوں کووہاں نہ جانے کیلیے خبردارکردیاہے۔بھارتی ٹی وی مزید پڑھیں

فلسطینی ایوان صدر

فلسطینی اراضی کواسرائیلی وزارت انصاف میں شامل کرنا خطرناک ہے، فلسطینی ایوان صدر

رملہ(عکس آن لائن)اسرائیلی وزیر دفاع نفتالی بینیٹ کی طرف سے مقبوضہ مغربی کنارے اور وادی اردن کی اراضی کو اسرائیل کی وزارت انصاف کے ریکارڈ میں درج کرنے کی تجویز پر فلسطینی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے مزید پڑھیں

اسلامی جہاد

اسلامی جہاد کا تحریک آزادی فلسطین اورمزاحمت کوتیز کرنے کا اعلان

قاہرہ (عکس آن لائن)اسلامی جہاد نے جہاد آزادی فلسطین کو مزید تیز کرنے اور مزاحمتی سرگرمیوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطین کی مذہبی سیاسی اور مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد نے حال ہی میں مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں

میانمار حکومت روہنگیا مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی پامالیاں روکے، اقوام متحدہ کا مطالبہ

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک قرارداد منظور کر لی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق منظور ہونے والی مزید پڑھیں

جاری احتجاج

عراق میں تین ماہ سے جاری احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 490 ہوگئی

بغداد(عکس آن لائن)عراق کے نیم سرکاری ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق نے بتایا ہے کہ ملک میں تین ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں کے دوران اب تک کم سے کم 490 مظاہرین ہلاک ہو چکے ہیں۔ زیادہ تر ہلاکتیں جنوبی مزید پڑھیں

مظاہروں

بھارت، مظاہروں سے موبائل فون کمپنیوں کو روزانہ 82لاکھ ڈالر کا نقصان

ن نئی دہلی(عکس آن لائن) بھارت میں شہریت کے قانون میں ترمیم کے خلاف جاری پرتشدد احتجاجی مظاہروں سے جہاں عالمی سطح پر بھارت میں مسلمانوں کو ’دیوار سے لگانے‘ کی باتیں ہو رہی ہیں، وہیں اس کے منفی اثرات مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے سائبر کرائم سے لڑنے کیلئے روس کی تجویز کو قبول کرلیا

اقوام متحدہ (عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے امریکہ کے اعتراض کے باوجود سائبر جرائم سے لڑنے کے لئے روس کی تجویز کو قبول کر لیا۔مجرمانہ مقاصد سے معلومات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے کو لے کر مزید پڑھیں