ترک فوجی آپریشن

شمالی شام میں ترک فوجی آپریشن شامی خودمختاری پر حملہ ہے‘ سعودی عرب

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب نے شام میں جاری ترک فوجی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ شام میں نہتے اور بے گناہ شہریوں پر بمباری بند کی جائے۔سعودی وزارت خارجہ کے مطابق الریاض، شمال مشرقی مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ

بالا کوٹ میں پاک فوج سے شکست کے بعد بھارتی فضائیہ کی کمزوری بے نقاب

نئی دہلی(عکس آن لائن) بالاکوٹ میں پاک فوج کے ہاتھوں منہ کی کھانے کے بعد بھارتی فضائیہ کی کمزوریاں سامنے آگئیں۔ نریندر مودی نے رافیل طیاروں کی خریداری میں بدعنوانی چھپانے کی کوشش میں ملبہ فضائیہ کے سربراہ پر گرادیا۔ مزید پڑھیں

لوگوں کی نقل مکانی

ترکی کی فوجی کارروائی کے بعد شام میں بڑے پیمانے پرلوگوں کی نقل مکانی

انقرہ (عکس آن لائن)شام کے شمال مشرقی شہر راس العین میں ترکی کی طرف سے کرد جنگجوﺅں کے خلاف شروع کردہ آپریشن کے بعد بڑے پیمانے پر اہالیاں علاقہ نقل مکانی کر رہے ہیں۔شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے بتایا مزید پڑھیں

عالمی برادری

شام میں ترک فوجی کارروائی پر عالمی برادری چلا اٹھی

پیرس/لندن/ برلن/واشنگٹن (این این آئی)شام میں ترکی کی جاری فوجی کارروائی پر عالمی برادری کی طرف سے شدید ردعمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔ فرانس، برطانیہ، جرمنی، اٹلی، بیلجیئم، پولینڈ اور ہالینڈ نے شمال مشرقی شام میں کرد جنگجوو¿ں کے مزید پڑھیں

عالمی برادری

اقوام متحدہ بھارتی ظلم کا شکار کشمیری بچوں کی مدد کرے، وقت آ گیا ہے کہ عالمی برادری کشمیر میں جاری بھارتی ظلم تشدد اور بربریت کا حساب مانگے

نیو یا رک (عکس آن لائن)اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم کا شکار ہونے والے بچوں کی مدد کرنا ہو گی، جمعرات کے روز جنرل مزید پڑھیں

صدرٹرمپ کا مواخذہ

صدرٹرمپ کا مواخذہ ‘وائٹ ہاوس کا تحقیقات میں تعاون سے انکار کر دیا

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر کے دفتر نے باقاعدہ طور پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے ہونے والی تحقیقات میں تعاون کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ڈیموکریٹ جماعت کے رہنماوں میں بھیجے گئے ایک خط میں ان تحقیقات مزید پڑھیں

الشعیبہ بندرگاہ

حضرت عثمانؓ بن عفان سے منسوب تاریخی الشعیبہ بندرگاہ سیاحوں کا پسندیدہ مقام

جدہ(عکس آن لائن)سعودی عرب کے مغرب میں واقع الشعیبہ بندرگاہ کو مملکت میں سیاحتی سنگ میل کا درجہ حاصل ہے۔ اس کا شمار ملک کی تاریخی بندرگاہوں میں ہوتا ہے۔ یہ بندرگاہ بحیرہ احمر میں مچھلی کے شکار اور خوطہ مزید پڑھیں

رافیل لڑاکا جیٹ

فرانس سے متنازع سودے کے تحت خرید کیا گیا پہلا رافیل لڑاکا جیٹ بھارت کے حوالے

پیرس (عکس آن لائن)فرانس نے اپنا ساختہ ایک رافیل لڑاکا جیٹ بھارت کے حوالے کردیا ہے۔بھارت نے 2016ء میں فرانس سے چھتیس رافیل لڑاکا طیارے خرید کرنے کا سودا کیا تھا۔ان طیاروں کی کل مالیت پونے نو ارب ڈالر سے مزید پڑھیں

امریکی محکمہ دفاع

شام میں اپنی فوج ترکی کے آپریشن زون سے دور ہٹا دی ہے‘امریکی محکمہ دفاع

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کے ترجمان جوناتھن ہوفمین نے منگل کے روز کہا ہے کہ ان کے ملک نے شمالی شام میں ترک فوجی کارروائی کے ممکنہ راستے سے اپنی افواج کو دور کردیا ہے۔جوناتھن ہوفمین نے مزید پڑھیں