فاروق عبداللہ

چین بھارت کو آرٹیکل 370 اور کشمیر کی حیثیت کی بحالی پر مجبور کردے گا، فاروق عبداللہ

نئی دہلی(عکس آن لائن) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلی فاروق عبداللہ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ چین آرٹیکل 370 کو بحال کروا کے مقبوضہ کشمیر کی غضب کی گئی حیثیت دوبارہ دلوائے گا۔ مجھے اور دیگر کشمیری مزید پڑھیں

وینگ لی

چین کی ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی حمایت، نئے مذاکراتی فورم کی تجویز

بیجنگ(عکس آن لائن) چین کے وزیر خارجہ وینگ لی نے ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات میں ایران کے لیے بیجنگ کی حمایت کو دہرایا اور مشرق وسطی میں تنائو دور کرنے کے لیے نیا فورم تشکیل دینے کی تجویز دی مزید پڑھیں

حماس

روس کل جماعتی فلسطین کانفرنس کی میزبانی کے لیے تیار ہے،حماس

مقبوضہ غزہ (عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رہ نما ڈاکٹر موسی ابو مرزوق نے کہا ہے کہ روسی حکومت فلسطینی دھڑوں کے سیکرٹری جنرل کی سطح پرقومی سیاسی شراکت کی خاطر کانفرنس کی میزبانی مزید پڑھیں

نتین یاہو

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نتین یاہو کے خلاف مظاہرے،مستعفی ہونے کا مطالبہ

تل ابیب(عکس آ ن لائن)اسرائیل میں ہزاروں لوگوں نے کورونا وائرس سے متعلق پابندیوں کے باجود وزیراعظم بینجمن نتین یاہو کے خلاف مارچ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سب سے بڑے مظاہرے ساحلی شہر تل ابیب اور مرکزی شہر مزید پڑھیں

عبدالفتاح السیسی

مصری صدر نے یونان کے ساتھ بحرمتوسط کی حدبندی کے سمجھوتے کی توثیق کردی

قاہرہ (عکس آ ن لائن) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے یونان کے ساتھ بحر متوسط کی حد بندی سے متعلق میری ٹائم سمجھوتے کی توثیق کردی ہے۔اس کے تحت بحر متوسط میں تیل اور گیس کی دریافت سے متعلق مزید پڑھیں

ٹرمپ

کورونا سے صحتیاب امریکی صدر نے وائٹ ہاس میں سیکڑوں افراد جمع کرلیے

واشنگٹن(عکس آ ن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے کے دعویدار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاس میں سیکڑوں افراد اکھٹے کر لیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاس کی بالکونی سے خطاب مزید پڑھیں

ٹرمپ اور بائیڈن

امریکہ، ٹرمپ اور بائیڈن کے مابین دوسرا صدارتی مباحثہ منسوخ

واشنگٹن (عکس آ ن لائن )امریکہ میں آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن کے درمیان ہونے والا دوسرا مباحثہ کرونا وائرس سے متعلق حفاظتی اقدامات پر اختلافات کی مزید پڑھیں

حماس

پوری دنیا بھی خلاف ہو اسرائیل کے سامنے نہیں جھکیں گے،حماس

ماسکو ( عکس آ ن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن ڈاکٹر موسی ابو مرزوق نے کہاہے کہ فلسطین اس وقت مشکل دور سے گذر رہا ہے۔ امریکا اور اسرائیل کے ملی بھگت سے فلسطینی قوم مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایران نے ہیرا پھیری کی کوشش کی تو ناقابل توقع سبق سکھائیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آ ن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر تہران نے ہیرا پھیری کی کوشش کی تو اسے اس کی بھاری قیمت چکانا ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگر ایران مزید پڑھیں