خودکش بمبار

افغانستان میں پولیس ہیڈکوارٹر پر کار بم دھماکے ،12افراد ہلاک، 100زخمی

کابل(عکس آن لائن) افغانستان میں فیروزکوہ کے پولیس ہیڈکوارٹر اور ایک سرکاری دفتر پر خودکش بمبار نے بارود سے بھری کار ٹکرادی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو مزید پڑھیں

ایران

پابندیو ںکا خاتمہ، ایران کا مختلف ممالک سے اسلحہ کے حصول کے معاہدے کا اعلان

تہران( عکس آن لائن) ایران پر عاید کی جانے والی اسلحہ کی خرید و فروخت سے متعلق پابندیاں ختم ہو نے کے بعد ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب دوسرے ملکوں سے اسلحہ کے حصول کے بڑے بڑے مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوآن

ڈرون نہ دینا، اتحادی معاہدے کے خلاف ہے، ترک صدر کی کینیڈاسے شکایت

انقرہ ( عکس آن لائن) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے گفتگو میں ترکی کے لیے ڈرون برآمد کرنے کے سلسلے کی معطلی پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈا نے ترکی مزید پڑھیں

جیسنڈا آرڈرن

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی اپنی جماعت کی اکثریت کے باوجود اتحادی حکومت بنانے کی خواہش

کینبرا(عکس آن لائن) نیوزی لینڈ کے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو تین ہفتوں کے اندر نئی حکومت بنانا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پارلیمان میں واضح اکثریت حاصل کرنے کے باجود آرڈرن گرین پارٹی مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

یورپی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی لہر میں مزید شدت دیکھی جا رہی ہے،عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

برسلز ( عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کیا ہے کہ یورپی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی لہر میں مزید شدت دیکھی جا رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بتایاکہ یورپ میں ایک مزید پڑھیں

مورگن اورٹیگس

ایران نواز ملیشیائوں کی تخریبی کارروائیاں عراق کے امن کے لیے خطرہ ہیں ،امریکہ

واشنگٹن( عکس آن لائن)امریکی وزارت خارجہ نے بغداد میں کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے دفتر پر حملے کی پر زور مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹیگس نے ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

یمن کے متحارب فریقوں کے مابین قیدیوں کا تبادلہ جاری ہے،عالمی ادارہ

جنیوا /صنعاء (عکس آن لائن) یمن میں اقوام متحدہ کی کوششوں سے متحارب فریقین کے مابین قیدیوں کا تبادلہ جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارے کے مطابق فریقین نے اپنی حراست میں موجود ایک ہزار سے زائد قیدی مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ

برطانیہ میں کورونا کی دوسری لہر، ملکہ برطانیہ کا ماسک کے بغیر اہم دورہ

لندن(عکس آن لائن) دنیا بھر میں متعدد ممالک سمیت برطانیہ میں بھی عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کے خدشے کے پیش نظر پابندیاں عائد کی گئی ہیں لیکن ملکہ برطانیہ ماسک کے بغیر اہم دورے پر پہنچ گئیں۔غیر مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ نے امریکی معیشت غرق کردی، بجٹ خسارہ 3100 ارب ڈالر ہوگیا

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی حکومت کے جاری کردہ اعداد و شمارمیں بتایاگیا ہے کہ 30ستمبر 2020 کو ختم ہونے والے مالی سال میں فیڈرل بجٹ کا خسارہ 3100 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا تھا، جو دوسری مزید پڑھیں