جیسنڈا آرڈرن

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی اپنی جماعت کی اکثریت کے باوجود اتحادی حکومت بنانے کی خواہش

کینبرا(عکس آن لائن) نیوزی لینڈ کے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو تین ہفتوں کے اندر نئی حکومت بنانا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پارلیمان میں واضح اکثریت حاصل کرنے کے باجود آرڈرن گرین پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بنانا چاہتی ہیں۔ گزشتہ روز ہونے والے انتخابات میں جیسنڈا آرڈرن کی جماعت لیبر پارٹی نے پارلیمان کی 49 فیصد نشتوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں