مورگن اورٹیگس

ایران نواز ملیشیائوں کی تخریبی کارروائیاں عراق کے امن کے لیے خطرہ ہیں ،امریکہ

واشنگٹن( عکس آن لائن)امریکی وزارت خارجہ نے بغداد میں کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے دفتر پر حملے کی پر زور مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹیگس نے ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ ایران کی حمایت یافتہ ملیشیاں کی تخریبی سرگرمیاں عراق کے امن کے لیے خطرہ بن رہی ہیں۔امریکی وزارت خارجہ نے عراقی سیاسی جماعتوں پر زور دیا کہ وہ عراق کو درپیش کرونا وائرس اور معیشت کے بحرانات اور داعش تنظیم کی جانب سے مسلسل خطرے سے ذمے داری کے ساتھ نمٹیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں