فردوس عاشق اعوان

ای کامرس پالیسی کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کا باعث بنے گی، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ای کامرس پالیسی پاکستان کی معیشت کو دور حاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرے گی،مالی معاملات کو مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 66پیسے اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔نیپرا نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ ایک روپے 66 پیسے اضافے کی منظوری دی ہے جو اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مزید پڑھیں

قاسم سوری

الیکشن کمیشن نے قاسم سوری کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کر دی، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن) الیکشن کمیشن نے قاسم سوری کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کر دی ، قاسم سوری کی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل نے کیا تھا ، وہ حلقہ این 265 کوئٹہ سے رکن اسمبلی مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم کا سرکاری اداروں میں شہریوں کو خدمات کی فراہمی میں تاخیر کا نوٹس

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے سرکاری اداروں میں شہریوں کو خدمات کی فراہمی میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے عام شہریوں کا سرکاری اداروں پر اعتماد بحال کرنے کے لیے حکم دیدیا۔وزیر اعظم آفس کی جانب مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پروین رحمان قتل کیس ، سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کو تحقیقات کےلئے مزید دو ماہ کا وقت دے دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) کراچی کی سماجی کارکن پروین رحمان قتل کیس میں سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کو تحقیقات کےلئے مزید دو ماہ کا وقت دے دیا جبکہ سربراہ جے آئی ٹی سربراہ کو تحقیقات مکمل ہونے تک مزید پڑھیں

آمدن سے زائد

آمدن سے زائد اثاثہ کیس، خورشید شاہ مزید 13 روز ہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

سکھر(عکس آن لائن) احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما سید خورشید شاہ کو آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں مزید 13 روز کے لیے نیب کی تحویل میں دے دیا عدالت کا خورشید شاہ کو 14اکتوبر کو دوبارہ مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

وزارت خارجہ میں تقرر و تبادلے، وزیراعظم نے باضابطہ منظوری دیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن )وزارت خارجہ میں تقرر و تبادلے،ایمبیسڈر منیر اکرم کو ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی جگہ اقوام متحدہ نیویارک میں پاکستان کا مستقبل مندوب تعینات کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ میں اے آئی ٹی مزید پڑھیں

صدر مملکت

بھارت کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو دبا نہیں سکے گا، صدر مملکت

اسلام آباد (عکس آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بے حرمتی، لوٹ مار ، مظالم اور لاکھوں فوجیوں کی موجودگی کے باوجود بھارت کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو دبا نہیں سکے گا۔ مزید پڑھیں

مواصلات

بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں مواصلات اور رابطے منقطع کرنے سے چندریاں سے زیادہ نقصان ہوگا

راولپنڈی (عکس آن لائن ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ چندریاں سے رابطہ ختم ہونے سے بھارت کو جو نقصان ہوا ہے مقبوضہ کشمیر میں مواصلات اور رابطے منقطع کرنے سے مزید پڑھیں