عمران خان

عمران خان کی سنگاپور کے وزیر اعظم، آذربائیجان کے صدر سے ملاقاتیں

ڈیووس(عکس آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نگورنو کاراباخ تنازعے پر پاکستان آذربائیجان کی حمایت جاری رکھے گا، کشمیر میں انسانی حقوق کی منظم انداز میں خلاف ورزیاں جاری ہیں، بھارتی حکومت نے 5 اگست مزید پڑھیں

نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی درخواستِ ضمانت منظور

سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی درخواستِ ضمانت منظور

لاہور(عکس آن لائن لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں 2 رکنی بینچ نے فواد حسن فواد کی ضمانت کی درخواست مزید پڑھیں

سکندر سلطان راجہ

سکندر سلطان راجہ کو چیف الیکشن کمیشن تعینات کر دیا گیا

‎اسلام آباد (عکس آن لائن ) تفصیلات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ممبران کے ناموں پر بحث کی گئی۔ پارلیمانی کمیٹی نے سکندر سلطان مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

کیا سندھ کالونی ہے جس کا آئی جی ہم تبدیل نہیں کر سکتے؟ بلاول کا وفاق سے سوال

ٹھٹھہ (عکس آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب کا آئی جی چٹکی بجاتے ہی تبدیل ہو جاتا ہے، کیا سندھ کوئی کالونی ہے جہاں ہم صوبے کا آئی جی تبدیل نہیں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

حکومت اوراپوزیشن کے درمیان تعاون اچھے طریقے سے آگے بڑھ رہا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آرمی ایکٹ سے تعاون کا جو ماحول پیدا ہوا وہ بہت اچھے طریقے سے آگے بڑھ رہا ہے۔ منگل کو سماجی مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

کسان اور زراعت کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک میں زراعت کی ترقی اور کسان کی خوشحالی کیلئے وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے انقلابی قدم اٹھایا ہے،کسانوں کو سستی کھاد مزید پڑھیں

صدر مملکت

ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نہیں ہونا چاہیے،صدر مملکت

اسلام آباد(عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نہیں ہونا چاہیے،وزیر اعظم بھی اس معاملے پر امریکی صدر سے بات کر چکے ہیں، مہنگائی اور مزید پڑھیں

ارشد محمود

سی ای او پی آئی اے کی ایئر مارشل ارشد محمود کی بحالی کی درخواست مسترد،سپریم کورٹ کا نیا سربراہ تعینات کرنے کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے )کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او ) ائیر مارشل ارشد محمود ملک کو بحال کرنے کی درخواست مسترد کر تے ہوئے حکومت کو پی آئی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن، گوشوارے جمع کرانے پر 25 اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت بحال

اسلام آباد(عکس آن لائن) الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے پر 25 اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔گوشوارے جمع کرانے والوں میں نورالحق قادری، فواد چودھری، فرخ حبیب، طارق بشیر چیمہ، زرتاج گل، عبدالقادر پٹیل، منزی حسن، ظل مزید پڑھیں