ریڑھ کی ہڈی

تاجر برادری حکومتی مشینری میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے‘ چودھری پرویزالٰہی

لاہور(عکس آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے صدر انجمن تاجران لاہور مجاہد مقصود بٹ نے ملاقات کی اور تاجروں کو درپیش مسائل خصوصاً شناختی کارڈ کی شرائط کے حوالے سے اپنے خدشات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے اسمبلی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

تحر یک انصاف ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی معاشی پالیسیوں میں بڑا فرق ہے‘ بلاول بھٹو

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی معاشی پالیسیوں میں بڑا فرق ہے‘ ن لیگ اور پی ٹی آئی صرف امیر وں کے لیے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

کراچی چلتا ہے تو ملک چلتا ہے، اس کی تعمیر و ترقی کیلئے تعاون جاری رکھیں گے ،وزیراعظم

کراچی (عکس آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کی تعمیر و ترقی کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے تاکہ اسے بنیادی سہولیات کی دستیابی کے لحاظ سے ملک کے دیگر حصوں مزید پڑھیں

گورنرسندھ

گورنرسندھ نے کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا

کراچی (عکس آن لائن ) گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں سخی حسن ،فائیو سٹار چورنگی اور کے ڈی اے چورنگی میں فلائی اوور کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان تمام منصوبوں کی پیشرفت کا مزید پڑھیں

آٹا بحران

حالیہ آٹا بحران مصنوعی قرار، تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم آفس بھجوا دی گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) آٹا بحران سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم آفس بھجوا دی گئی، رپورٹ میں حالیہ آٹا بحران کو مصنوعی قرار دے دیا گیا،رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک میں گندم کا کوئی بحران نہیں تھا، مزید پڑھیں

سٹیزن پورٹل

سٹیزن پورٹل سےشہریوں کو کتنا ریلیف ملا، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے سٹیزن پورٹل سے شہریوں کو ملنے والے ریلیف کی رپورٹ طلب کرلی، عمران خان آئندہ ہفتے اجلاس میں شہریوں کی شکایات کے حل اور حکام کی کارکردگی کا جائزہ لیں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

نیب اختیارات کا غلط استعمال معیشت پر منفی اثرات مرتب کررہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے فورجی لائسنس میں مبینہ کرپشن سے متعلق کیس میں اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ نیب اختیارات کا غلط استعمال گورننس اور معیشت پر منفی اثرات مرتب کررہا ہے، مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ملک میں ایک ہی دن روزہ اور عید منانے کیلئے جدید تحقیق سے استفادہ کرنا ضروری ہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ ملک میں ایک ہی دن روزہ اور عید منانے کیلئے جدید تحقیق سے استفادہ حاصل کرنا بے حد ضروری ہے ،رویت ہلال کمیٹی نے اس مزید پڑھیں