شہباز گل

17جون بھی کوئی دور نہیں‘ قانون اپنا راستہ بنائے گا ‘ شہباز گل

اسلام آباد (عکس آن لائن) معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور ہونے سے عام پاکستانی کو مایوسی ہوئی‘ شہباز شریف پر سنگین کرپشن کے الزامات ہیں جن کے واضح ثبوت موجود ہیں‘ مزید پڑھیں

زبوں حالی پر نوٹس

وزیراعظم نے کورونا کے باعث صنعتوں کی زبوں حالی پر نوٹس لے لیا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے باعث انڈسٹری کی زبوں حالی پر نوٹس لیتے ہوئے صنعتوں کی بحالی کا پلان طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وزارت صنعت و مزید پڑھیں

شہباز شریف

لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور (عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کو 5 لاکھ کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت دیتے ہوئے نیب کو فوری گرفتارکرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کو منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کا ایک بار پھر پارلیمان کے براہ راست سیشن سے گریز کا مشورہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک بار پھر پارلیمان کے براہ راست سیشن سے گریز کا مشورہ دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے پارلیمان کے براہ راست سیشن سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،ایف آئی اے کو بی آر ٹی منصوبہ کی تحقیقات سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو بی آر ٹی منصوبہ کی تحقیقات سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کر دی،عدالت نے خیبرپختونخوا حکومت کو کیس چلانے کی ہدایت کرتے ہوئے منصوبے مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

شہزاد اکبر کا جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے سوالات کے جواب دینے سے انکار

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے سوالات کے جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی ملزم ہیں وہ مجھ سے سوال مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

جسٹس فائز کیس،سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے 4 سوالات پر جواب طلب کر لیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے 4 سوال کے جواب طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ الزام ہے کہ جسٹس قاضی فائز کے خلاف مواد غیر قانونی طریقے سے اکھٹا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے صوبوں میں ایف آئی اے کے دائرہ اختیار سے متعلق معاونت طلب کر لی

اسلام آباد (عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے ہاوسنگ سوسائٹیز فورنزک آڈٹ کیس میں صوبوں میں ایف آئی اے کے دائرہ اختیار سے متعلق معاونت طلب کر لی۔ منگل کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم تین رکنی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

پاکستان کرونا وبا کے حوالے سے انتہائی سطح کو چھو رہا ہے، احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کی ضرورت ہے،وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کرونا وبا کے حوالے سے انتہائی سطح کو چھو رہا ہے اس وقت عوام الناس کو احتیاطی تدابیر پر مکمل عملدرآمد کی ضرورت ہے، وبا مزید پڑھیں

کورونا کا شکار

وزیراعظم نے ڈاکٹر اور طبی عملے کے کورونا کا شکار ہونے پر نوٹس لے لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم نے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی بڑی تعداد کورونا کا شکار ہونے پر نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز اور مزید پڑھیں