لاہور جنرل ہسپتال

کورونا وائرس: جنرل ہسپتال میں آن لائن ہیلتھ سروسز کا آغاز ،ہیلپ لائن متعارف

لاہور (عکس آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے بتایا کہ کورونا وائرس کی روک تھام اور شہریوں کو اس موذی مرض سے بچانے کے لئے لاہور جنرل ہسپتال کی طرف سے آن مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے لائبریرین شپ سرٹیفیکیٹ کورس متعارف کردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک میں لائبریری کلچر کے فروغ اور لائبریرینز کی تربیتی سہولتیں بڑھانے کے لئے سرٹیفیکیٹ اِن لائبریرین شپ کورس متعارف کرکے داخلوں کا آغاز کردیا ہے مدت 6ماہ ایک سمسٹر(ہے داخلے مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس ڈبوں اور دیگر اشیاء پرکئی گھنٹے تک موجود رہتا ہے، جدید تحقیق

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ کے معروف طبعی جریدے ، انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق کورونا وائرس کئی گھنٹوں سے ڈبوں اور دیگر اشیاء کی سطح پر موجود رہتا ہے۔ چینی خبررساں مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کا بہار 2020ء کے دوسرے مرحلے کے داخلہ فارمز 15 اپریل تک وصول کرنے کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ داخلہ نے بہار 2020ء کے دوسرے مرحلے کے داخلہ فارمز 15 اپریل تک وصول کرنے کا اعلان کیا ہے ٗ کورونا اختیاطی تدابیر کے پیش نظریونیورسٹی انتظامیہ نے داخلے مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرزکروناوائرس کے مشتبہ افرادکی مکمل دیکھ بھال کررہے ہیں’یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقد ہوا،جس میں سپیشل سیکرٹری سلوت سعید، ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹرآصف طفیل، وائس چانسلرکنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی پروفیسرخالدمسعودگوندل، وائس چانسلرفاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسرعامرزمان خان، سی ای مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں

حکومت کا ملک کے تمام تعلیمی اداروں کو15 اپریل تک بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے حکومت کی جانب سے ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو15 اپریل تک بند رکھنے اور یکم جون تک تمام امتحانات ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے ، مزید پڑھیں

موبائل فون

موبائل فون، کی بورڈ، ٹیبلیٹ کورونا وائرس کی آماجگاہ، ٹیسٹ نے ہوش اڑا دیئے

کراچی(عکس آن لائن)ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موبائل فون، کی بورڈ، ٹیبلیٹ کورونا وائرس کی آماجگاہ ہے اور انہیں روزانہ کی بنیاد پر صاف کیا جائے۔رپورٹ کے مطابق سائنس دانوں نے موبائل کے جو ٹیسٹ کیے ہیں ان سے مزید پڑھیں

قرنطینہ میں منتقلی

پنجاب حکومت کی ایران سے آنیوالے 177زائرین کی قرنطینہ میں منتقلی کی تصدیق

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب حکومت نے ایران سے آنیوالے 177زائرین کی قرنطینہ میں منتقلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے آئے 777 زائرین اس وقت قرنطینہ میں ہیں جن میں سے 761کا تعلق پنجاب اور باقی کا دیگر مزید پڑھیں

انتہائی خطرناک

کورونا ،بار بار چہرہ چھونے کی عادت انتہائی خطرناک، ماہرین

کراچی(عکس آن لائن)ماہرین نے کورونا وائرس کے پیش نظرچہرے کو بار بار چھونے کی عادت کو انتہائی خطرناک قراردے دیاہے۔طبی ماہرین نے تنبیہ کی ہے کہ چہرے کو باربار چھونے سے آنکھ، ناک اور منہ کے ذریعے جراثیم ہمارے جسم مزید پڑھیں