سالانہ امتحانات

صوبے بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا نیا شیڈول جاری کردیا

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے صوبے بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا نیا شیڈول جاری کردیا ۔پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ دونوں مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین

کوروناوائرس کے مریضوں کے ٹیسٹوں کے معیارکاجائزہ لیاجارہاہے ۔ڈاکٹریاسمین

لاہور (عکس آن لائن)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں ویڈیولنک اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔ کوروناوائرس کی موجودہ صورتحال کاجائزہ لینے کیلئے ویڈیولنک اجلاس کی صدارت سپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی نے کی۔ اس موقع پر صوبائی مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی کا قومی سطح پر آن لائن ہم نصابی مقابلے اور مفت کورسز کرانے کا اعلان

لاہور(عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی قومی سطح پر موجودہ صورتحال میں مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے آن لائن ہم نصابی مقابلے، مفت کورسزاور دیگر اقدامات کرے گی۔ اس سلسلے میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد نے مختلف مزید پڑھیں

سکالرشپ

لاک ڈاؤن کے دوران پچاس ہزار سے زائد طلبہ و طالبات کو سکالرشپ ان کے گھروں میں پہنچا رہے ہیں

لاہور(عکس آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے بچاؤ کے لئے پورے ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے اور عوام کے ساتھ طلبہ بھی گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔پنجاب ایجو کیشنل انڈومنٹ فنڈ نے اس بات کو مزید پڑھیں

یاسمین راشد

لاہورکے ہسپتالوں سے کوروناوائرس کے کنفرم مریضوں میں سے مزیدبارہ مریض صحتیاب ،یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کہاہے کہ کووڈکنفرم مریضوں کی صحتیابی کے حوالے سے ایک اورخوشخبری سامنے آگئی ہے۔ الحمداللہ لاہورکے ہسپتالوں سے کوروناوائرس کے کنفرم مریضوں میں سے مزیدبارہ مریض صحتیاب ہوگئے ہیں۔ صحتیاب ہونے والے مزید پڑھیں

خسرے کی بیماری

دنیا بھر میں11کروڑ 70لاکھ بچوں کو خسرے کی بیماری کا خطرہ ہے،اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں گیارہ کروڑ 70لاکھ بچوں کو خسرے کی بیماری کا خطرہ ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی دارہ نے گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں مزید پڑھیں

چکھنے کی حس

سونگھنے یا چکھنے کی حس سے اچانک محرومی کورونا وائرس کی علامت

واشنگٹن(عکس آن لائن)حالیہ دنوں میں اچانک سونگھنے یا چکھنے کی حس سے اچانک محرومی کا سامنا کرنے والے افراد میں کسی اور انفیکشن کے مقابلے میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا امکان 10 گنا مزید پڑھیں

آن لائن کورس

کورونا کی روک تھام اور کنٹرول کیلئے مفت آن لائن کورس کا آغاز

لاہور (عکس آن لائن)پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈ (پی ایس ڈی ایف) اور آن لائن مائیکرو لرننگ پلیٹ فارم جی ناؤ بی کے تعاون سے پاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام اور کنٹرول سے متعلق ایک مختصر آن لائن کورس مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے اسائنمنٹس جمع کرانے کی تاریخ میں27اپریل تک توسیع کردی

اسلام آباد(عکس آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں اپنے لاکھوں طلبہ و طالبات کی سہولت کے پیش نظر سمسٹرخزاں2019ء کے دوسرے مرحلے میں پیش کئے گئے تمام پروگرامز )بی اے ٗ اے ڈی ای ٗ بی ایڈ مزید پڑھیں