یاسمین راشد

لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیروزگارمزدوروں اوردیہاڑی دارطبقات کی بحالی کاکام جاری ہے‘یاسمین راشد

لاہور( عکس آن لائن)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدسے اپنے دفترمیں نجی فلاحی تنظیموں کے نمائندگان نے ملاقات کی۔صوبائی وزیر صحت سے ملاقات میں نیمرانڈسٹریل کیمیکلزلمیٹڈسے خالدممتازقاضی اورزیل لمیٹڈسے شبیرحسین شامل تھے۔ نجی فلاحی تنظیموں نے صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدکومستحق افرادکے لئے مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس سے پاکستان میں 281 اموات، 13ہزار 328 متاثر

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 281 ہو گئی، جبکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد 13 ہزار 328 ہوگئی ہے۔ جبکہ کرونا وائرس کی عالمگیر وبا نے 30 لاکھ انسانوں کو لپیٹ میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

کورونا وائرس کی صورتحال میں آنے والے دنوں میں کچھ استحکام پیدا ہو،ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (عکس آن لائن)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ لگ رہا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال میں آنے والے دنوں میں کچھ استحکام پیدا ہو،پاکستان میں 80 فیصد سے زائد اب مقامی سطح مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس مردوں کے مخصوص اعضا میں چھپ کر رہتا ہے، تازہ تحقیق

کراچی(عکس آن لائن)جن ممالک میں کورونا وائرس زیادہ پھیلا وہاں کے سائنس دان اپنی تحقیقات میں بتا چکے ہیں کہ خواتین کی نسبت مرد اس موذی وائرس کا زیادہ شکار ہورہے ہیں۔ اب نئی تحقیق میں امریکی سائنس دانوں نے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان آن لائن آرٹ فیسٹیول کا اعلان کر دیا

لاہور (عکس آن لائن)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد کی ہدایت پر کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن نے نے آن لائن قومی آرٹ میلے کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے جن میں تمام پاکستانی حصہ لے سکتے ہیں،۔ مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں کورونا ہیلپ لائن رمضان المبارک میں بھی فعال رہے گی

لاہور(عکس آن لائن)حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں شہریوں کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے لئے لاہور جنرل ہسپتال کی انتظامیہ مزید متحرک ہو گئی ،اس ضمن میں پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹرالفرید ظفر نے اعلا ن مزید پڑھیں

آئیوڈین ملے نمک

72 فیصد بچے آئیوڈین کی کمی کے ساتھ زندگی کا سفر شروع کرتے ہیں، ماہرین طب

فیصل آباد (عکس آن لائن) آئیوڈین ملے نمک کی کمی انسان کو مختلف بیماریوں میں مبتلا کر رہی ہے لہٰذا خطرناک امراض سے بچنے کیلئے کھانوں میں آئیو ڈین ملے نمک کا استعمال یقینی بنایا جائے۔ فیصل آباد میڈیکل کالج مزید پڑھیں

کورونا

پاکستان میں آئندہ ہفتے سے کورونا کے روزانہ 50 ہزار ٹیسٹ ہوں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان میں اگلے ہفتے ہر روز کورونا وائرس کے 50 ہزار ٹیسٹ ہونے لگیں گے۔چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں ہونے والے ا جلاس میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس آنکھوں میں بھی طویل عرصے تک رہتا ہے،نئی تحقیق

واشنگٹن(عکس آن لائن )کورونا وائرس کی علامات سے متعلق بھی آئے روز تحقیق کی جا رہی ہیں، عالمی وبا کی عام علامات تو کھانسی، نزلہ اور بخار ہیں لیکن سائنسدانوں کی جانب سے مزید تحقیق کر کے نئے نئے انکشافات مزید پڑھیں