پرائیویٹ میڈیکل کالجز

میڈیکل کالجوں کے طلبہ کو بغیر امتحانات پروموٹ کیا جائیگا نہ ہی رعائتی نمبر ملیں گے

لاہور(عکس آن لائن )میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے طلبہ کو امتحانات کے بغیر اگلی کلاسز میں پروموٹ نہیں کیا جائے گا۔ کورونا کے باعث ملتوی کیے گئے سپلیمنٹری امتحانات عید الفطر کے فوراً بعد جون میں شروع ہوں گے۔ طلبہ مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیوسٹی:ایم ایس سی،ماس کمیونیکیشنپروگرام کے داخلے جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ایم ایس سی،ماس کمیونیکشن سمیت دیگر پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کے داخلے جاری ہیں ٗیہ پروگرام دو سال،چار سمسٹرزپر مشتمل ہے۔د اخلے کی اہلیت کم از کم بیچلر ڈگری سیکنڈ ڈویژن مقررہے۔ مزید پڑھیں

ڈاکٹر طاہرالقادری

لاک ڈاؤن میں آن لائن تعلیم دینے والے اساتذہ قابل عزت ہیں،ڈاکٹر طاہرالقادری

لاہور(عکس آن لائن )قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن تعلیم دینے والے اساتذہ فرض شناس اور قابل عزت ہیں، انہوں نے لاک ڈاؤن کے دوران منہاج القرآن کے تعلیمی مزید پڑھیں

جراثیم کش سپرے

جراثیم کش سپرے انسانوں کیلئے خطرناک ہو سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا (عکس آن لائن )عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکھنے کے لیے گلیوں میں جراثیم کش اسپرے انسانوں کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ جینیوا میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

ہارٹ اٹیک

کووڈ 19 ہارٹ اٹیک اور فالج کا باعث بھی بن سکتا ہے،طبی تحقیق

ورجینیا (عکس آن لائن)نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 خون کی شریانوں کے سنگین مسائل بشمول ہارٹ فیلیئر، ہارٹ اٹیک اور خون کے لوتھڑے بننے سے فالج کا باعث بن سکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں کی تعداد

پاکستان میں سرکاری ہسپتالوں کی تعداد ایک ہزار 279 ہے ، بنیادی مراکز صحت 5 ہزار 527 ہیں

اسلام آباد (عکس آن لائن)ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرکاری ہسپتالوں کی تعداد ایک ہزار 279 ہے ، بنیادی مراکز صحت 5 ہزار 527 ہیں۔رپورٹ کے مطابق ملک میں رولر ہیلتھ سنٹرز 686 ہیں جبکہ ڈسپنسریز کی مزید پڑھیں

ظفر مرزا

ایک لاکھ فیلڈ ہیلتھ ورکرز کیلئے محدود دورانیہ کے تربیتی کورسز کا آغاز کر دیا گیا ہے،ظفر مرزا

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ایک لاکھ فیلڈ ہیلتھ ورکرز کیلئے محدود دورانیہ کے تربیتی کورسز کا آغاز کر دیا گیا ہے کورونا وبا کیخلاف برسرپیکار شعبہ صحت کے مزید پڑھیں

کورونا سے

ماؤتھ واش کا استعمال کر کے کورونا سے بچا جا سکتا ہے، تحقیق

نیویارک (عکس آن لائن)حال ہی میں کیے جانے والے مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ماؤتھ واش کا استعمال کرکے کورونا وائرس سے کافی حد تک بچا جا سکتا ہے۔کارڈف یونیورسٹی اینڈ اسکول آف میڈیسن کا حالیہ مطالعہ مزید پڑھیں