تعلیمی ادارے

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا تعلیمی ادارے یکم جون سے کھولنے کا اعلان

سرگودھا (عکس آن لائن)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے یکم جون سے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکولز دو دن صبح 9 بجے سے 2 بجے تک کھلیں گے ان دو دن کے دوران بچے سکول نہیں آئینگے تاہم سٹاف ان دو دن کے دوران سکول آئیگا سکولز پیر اور منگل کو کھلے رہیں گے جن میں سٹاف اپنے فرائض انجام دیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں