سرکاری ہسپتالوں

سرکاری ہسپتالوں کو پرائیوٹائیز کرنے کے حوالے سے تمام خبریں من گھڑت ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (عکس آن لائن)ہیلتھ سیکٹر کے حوالے سے اپوزیشن کی پریس کانفرنس پر معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں کو پرائیوٹائیز کرنے کے حوالے سے تمام خبریں من مزید پڑھیں

اسد عمر

کرونا وائرس پر کنٹرول صوبوں کی مشترکہ کاوشوں سے ہوگا،اسد عمر

کراچی(عکس آن لائن) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاہے کہ کرونا وائرس پر کنٹرول صوبوں کی مشترکہ کاوشوں سے ہوگا، این سی او سی کو صوبوں میں لانے کا مقصد مزید بہتر کام کرنا ہے، صوبائی حکومتوں نے وبا کو مزید پڑھیں

ادویہ ساز کمپنیوں

حکومت نے ادویہ ساز کمپنیوں کو قیمتوں میں7سے 10 فیصد اضافہ کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن)حکومت نے ادویہ ساز کمپنیوں کو ادویات کی قیمتوں میں7سے 10 فیصد اضافہ کرنے کی اجازت دیدی،قیمتوں میں اضافہ کی اجازت،کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی)کے تحت دی گئی،ڈریپ نے اس ضمن میں باضابطہ ڈرگ پرائسنگ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا

پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 61 ہزار 917 ہوگئی،مزید 47 افراد جاں بحق

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 61 ہزار 917 ہوگئی۔ مہلک وائرس مزید 49 زندگیاں نگل گیا جس کے بعد اموات کی تعداد 5 ہزار 522 ہوگئی۔ نیشنل مزید پڑھیں

کامران خان بنگش

پشاور،صوبے میں کورونا وباء سے صحت یابی کی شرح 71فیصد تک پہنچ چکی ہے،کامران بنگش

پشاور(عکس آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات وبلدیات کامران خان بنگش نے کہا ہے، کہ کورونا وباء کے حوالے سے یہ خوش آئند بات ہے کہ صوبے میں کورونا وباء سے صحت یابی کی شرح مزید پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی

ایچ ای سی نے جامعہ اردو کے لئے 415 ملین روپے سے زائد کی گرانٹ جاری کردی

کراچی (عکس آن لائن) وفاقی اردو یونیورسٹی میں جاری تعمیراتی منصوبوں کے لیے ہائیرایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے 415 ملین روپے سے زائد کی گرانٹ جاری کردی ہے ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پی ایس ڈی پی2020-21کی مد میں مزید پڑھیں

یو ای ٹی

یو ای ٹی نے انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے انٹری ٹیسٹ کیلئے حتمی تاریخ کا اعلان کردیا

لاہور(عکس آن لائن) یو ای ٹی نے بی ایس سی انجینئرنگ اینڈ بی ایس سی انجینئرنگ ٹیکنالوجی میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا ہے ۔ انٹری ٹیسٹ میں پہلے سے رجسٹرڈ طلبہ و طالبات مزید پڑھیں

وفاق المدارس العربیہ

وفاق المدارس العربیہ کے پاکستان بھر میں سالانہ امتحانات اختتام پذیر ہو گئے

مظفرآباد(عکس آن لائن) وفاق المدارس العربیہ کے زیر اہتمام آزادکشمیر ،گلگت بلتستان سمیت پاکستان بھر میں امتحانات مکمل، 4لاکھ طلباء وطالبات نے درس نظامی مساوی ایم اے اور حفظ اورتجوید القرآن کے امتحانات میں حصہ لیا،آزادکشمیر کے جیدعلماء کرام مولانا مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

کورونا ویکسین انسانوں پر تجربے کے آخری مرحلے میں داخل،امریکی دوا ساز کمپنی

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی دوا ساز کمپنی موڈرنا نے کہاہے کہ ان کی تیارکردہ کورونا ویکسین 27 جولائی سے انسانوں پر تجربے کے آخری مراحل میں داخل ہو جائے گی۔ وہ اس ویکسین کو 30 ہزار افراد پر ٹیسٹ کرنے مزید پڑھیں