ڈاکٹر ظفر مرزا

ذرا سی بے احتیاطی دوبارہ کیسز، اموات میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ ذرا سی بے احتیاطی دوبارہ کیسز، اموات میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے، اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان میں بیماری کا پھیلاؤ کم ہوا ، مزید پڑھیں

فیڈرل بورڈ

فیڈرل بورڈ کے زیر اہتمام ایچ ایس ایس سی کے نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا، بورڈ ترجمان

اسلام آباد (عکس آن لائن) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام ایچ ایس ایس سی کے نتائج کا اعلان 30 جولائی کو 2بجکر 10 منٹ پر بورڈ کے آڈیٹوریم میں کیا جائے گا۔ اس تقریب کے مزید پڑھیں

کامسیٹس یونیورسٹی

کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس نے دو سالہ MBAپروگرام کے دوبارہ آغاز کا اعلان کردیا

ایبٹ آباد (عکس آن لائن ) کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس نے اپنے دو سالہ MBAپروگرام کے دوبارہ آغاز کا اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں HECاور دیگر اداروں سے ضروری اجازت نامے حاصل کرلیے گئے ہیں۔ ڈیپارٹمنٹ آف مینجمنٹ سائنسز مزید پڑھیں

انجینئرنگ یونیورسٹی

انجینئرنگ یونیورسٹی کو17 اگست سے جزوی طور پر کھولنے کا اعلان

لاہور(عکس آن لائن) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کو17 اگست سے جزوی طور پر کھولنے کا اعلان کر دیاگیا. جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 17 سے 24 اگست تک لیبارٹریاں کھولی جائیں گی، 24 اگست مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

طلبا سمسٹر کے ضمنی امتحانی فارم آن لائن جمع کراسکتے ہیں ۔ جامعہ کراچی

کراچی(عکس آن لائن) طلبا سمسٹر کے ضمنی امتحانی فارم آن لائن جمع کراسکتے ہیں۔ انچارج سمسٹرایگزامینیشن سیکشن جامعہ کراچی ڈاکٹر تاثیر احمد خان کے مطابق سمسٹر کے ضمنی امتحانات 2019 کے امتحانی فارمز آن لائن جمع کرانے کے عمل کا مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے ہوم اسائنمنٹس جمع کرانے کا نیا طریقہ متعارف کردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے مشقیں(Course assignments) جمع کرانے کا طریقہ کار مینول سے آٹومیشن پر منتقل کرنے کا آغاز کردیا ہے ٗ سمسٹربہار2020ء میں پیش کئے گئے مزید پڑھیں

ڈاکٹرانتھونی فاؤچی

واشنگٹن، امریکی ڈاکٹرانتھونی فاؤچی پر کورونا وائرس تیار کرنے کا الزام

واشنگٹن(عکس آن لائن) وبائی امراض کے امریکی ماہر ڈاکٹرانتھونی فاؤچی پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس کو لیب میں تیار کیا جس کا مقصد لاکھوں لوگوں کی ہلاکت سے خوف پھیلانا اور پھر ویکسین فروخت کر مزید پڑھیں

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں مختلف شعبہ جا ت داخلوں کی آج آخری تاریخ

راولپنڈی (عکس آن لائن) فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں مختلف شعبہ جا ت میں داخلوں کی آج آخری تاریخ ہے ۔ ترجمان نے بتایاکہ داخلوں کی آخری تاریخ انڈر گر یجو یٹ، ما سٹرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی مزید پڑھیں

انسداد پولیو مہم

ضلع خانیوال، پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا 17 اگست سے آغاز ہوگا

خانیوال(عکس آن لائن) دیگر اضلاع کی طرح ضلع خانیوال میں بھی پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا 17 اگست سے آغاز ہوگا۔مہم کے دوران پولیو ورکرز، بچوں کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے حکمت عملی طے کرلی گئی۔تیاریوں کا مزید پڑھیں

آم

آم انسانی جسم میں قوت مدافعت بڑھانے میں معاون ثابت ہوتا ہے ، ماہرین صحت

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ آم انسانی جسم میں قوت مدافعت بڑھانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا کی وبا کے دوران قوت مدافعت بڑھانے کے مزید پڑھیں