فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں مختلف شعبہ جا ت داخلوں کی آج آخری تاریخ

راولپنڈی (عکس آن لائن) فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں مختلف شعبہ جا ت میں داخلوں کی آج آخری تاریخ ہے ۔

ترجمان نے بتایاکہ داخلوں کی آخری تاریخ انڈر گر یجو یٹ، ما سٹرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی پر و گرا مز

( ریگولر، سیلف سپورٹ) کے لئے مقرر کی گئی ہے تاہم تاخیر سے آنے وا لے نتا ئج کی حامل طالبات

کے لیے داخلہ جمع کر وا نے کی آخری تا ریخ 2 1اگست مقرر کی گئی ہے۔دوسری جانب طالبات نے

داخلوں کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں