چیف جسٹس

کاروباری شخصیات کیخلاف نیب قانون کا غلط استعمال کیا گیا،چیف جسٹس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر ریمارکس میں کہا ہے کہ نیب قانون کا کاروباری شخصیات کے مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد

شیریں مزاری ای سی ایل کیس:آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

چیف جسٹس

49 کروڑ کرپشن والے کا نیب سے بچ کر آزاد ہوجانا سنجیدہ معاملہ ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ 49 کروڑ کرپشن والے کا نیب سے بچ کر آزاد ہوجانا سنجیدہ معاملہ ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ مزید پڑھیں

ایمان مزاری

ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر لے جانے سے روکنے کے حکم میں پیر تک توسیع

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کی صاحبزادی ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو دارالحکومت سے باہر لے جانے سے روکنے کے حکم میں پیر تک توسیع کر دی۔ ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی اپنے خلاف درج مقدمات مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

اسلام آباد(عکس آن لائن) سائفر کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ نےملازمتوں پرعائد پابندی کے حکم امتناع میں توسیع کردی

کراچی(عکس آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے صوبے بھر میں سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی سے متعلق حکم امتناع میں توسیع کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں ملازمتوں پر پابندی سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ سندھ ہائیکورٹ کے باہر سےگرفتار

کراچی (عکس آن لائن) رہنما پاکستان تحریک انصاف حلیم عادل شیخ کو پولیس نے سندھ ہائیکورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا۔ وکلا نے پولیس سے گرفتاری کےوارنٹس مانگے تو پولیس نے وارنٹس دکھانےسے انکار کر دیا ، پولیس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

قتل کیس میں ناقص تفتیش، سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب، آر پی او شیخوپورہ کو طلب کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) قتل کیس میں ناقص تفتیش پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئی جی پنجاب اور آر پی او شیخوپورہ کو عدالت طلب کرلیا۔ شہری سانول یوسف کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس مزید پڑھیں