سابق چیئرمین پی ٹی آئی

توہین الیکشن کمیشن کیس،جیل ٹرائل کیخلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فل بنچ تشکیل

لاہور (عکس آ ن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فل بنچ تشکیل دے دیا ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی فل بنچ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا تاحیات نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کے آرٹیکل 62 ون ایف سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی مدت سے متعلق میر بادشاہ قیصرانی کیس کا تحریری حکمنامہ مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

مبینہ کرپشن کیس، پرویز الہی سمیت دیگر14 ملزمان کی طلبی کے نوٹسز جاری

لاہور (عکس آن لائن) احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن اور کک بیکس وصولی کے معاملے میں چودھری پرویز الہی و دیگر ملزمان کی طلبی کے نوٹسز جاری کر دیئے۔ احتساب عدالت لاہور کے جج مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ذوالفقار بھٹو قتل ریفرنس،سپریم کورٹ کا آئینی و فوجداری معاملات کے ماہرین کو معاون مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے ذوالفقار بھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران آئینی و فوجداری معاملات کے ماہرین کو معاون مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ، وکیل مخدوم علی مزید پڑھیں

بشری بی بی

بانی پی ٹی آئی کی 6 اوربشری بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد (عکس آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

رمضان شوگرملزکیس،حمزہ شہبازکی مستقل حاضری معافی کی درخواست پردلائل طلب

لاہور (عکس آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر نیب سے دلائل طلب کر لیے۔ رمضان شوگر مل ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز مزید پڑھیں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

کسٹم والے خود پیسے لیکر گاڑیاں اسمگل کراتے اور بعد میں خود ہی پکڑواتے ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد (عکس آن لائن) چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کسٹم حکام پہلے خود پیسے لے کر گاڑیاں اسمگل کراتے اور بعد میں خود ہی پکڑوا دیتے ہیں۔ چیف جسٹس قاضی مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

پنجاب حکومت نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم واپس لے لیا

لاہور (عکس آن لائن) خدیجہ شاہ کے خلاف کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،پنجاب حکومت نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم واپس لے لیا۔ لاہورہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ کی نظربندی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی ۔ خدیجہ شاہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواست فل بینچ کو منتقل

لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواست فل بینچ کو بھجوا دی۔ پیر کے روز لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ مزید پڑھیں