چودھری پرویز الہٰی

چودھری پرویز الہٰی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

راولپنڈی(عکس آن لائن) سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہوگئی۔جیل ذرائع کے مطابق چودھری پرویز الہٰی کو طبیعت خراب ہونے پر اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی کے 91 کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی کا پشاور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی کے 91 کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی کا پشاور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دیدیا۔ پی کے 91 کے ریٹرننگ افسر کو پشاور ہائی کورٹ سے معطل کرنے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب کے تھانوں میں ملزم بچوں کے لیے آبزوریزشن روم نہ بنانے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب کے تھانوں میں ملزم بچوں کے لیے آبزوریزشن روم نہ بنانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ درخواست گزار وسیم اکرم کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، پشاور ہائیکور ٹ نے انتخابی نشان کیس، فیصلہ محفوظ کرلیا

پشاور (عکس آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، انتخابی نشان کے معاملے اور الیکشن کمیشن کی درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے درخواست مزید پڑھیں

نوازشریف

این اے 130: نوازشریف کی کاغذات منظوری کیخلاف اپیل دائر

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات کی منظوری کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کر دی گئی۔ نوازشریف کے کاغذات کی منظوری کیخلاف اپیل پاکستان عوامی محاذ مزید پڑھیں

فردوس شمیم نقوی

کاغذاتِ نامزدگی مسترد، الیکشن ٹریبونل کا فردوس شمیم کی اپیل پر سماعت سے انکار

کراچی (عکس آن لائن)سندھ ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل کے جسٹس ارشد حسین نے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے پر رہنما تحریکِ انصاف فردوس شمیم نقوی کی درخواست کی سماعت سے انکار کر تے ہئوے فردوس شمیم نقوی کی درخواست مزید پڑھیں

صنم جاوید

جلائو گھیرائو کیس، صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع

لاہور (عکس آن لائن) لاہور کی سیشن عدالت نے مسلم لیگ (ن) ہائوس جلانے کے کیس میں ملزمہ صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں مزید ایک روز کی توسیع کر دی۔ پولیس نے ملزمہ صنم جاوید کو دو روزہ جسمانی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا امیدواران سے کاغذات نامزدگی چھیننے پر اظہار تشویش

کراچی (عکس آن لائن)سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے امیدواران سے کاغذات نامزدگی چھیننے کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بار کی جانب سے جاری کردہ اعلامے میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ مزید پڑھیں