ہائی کورٹ

ہائی کورٹ نے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) ہائی کورٹ نے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ بدھ کو چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کے خلاف درخواست پر نیب نے جواب جمع کرانے کیلئے عدالت سے مہلت مانگ لی

اسلام آباد (عکس آن لائن) احتساب عدالت میں مریم نواز کی توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کے خلاف درخواست پر نیب نے جواب جمع کرانے کے لیے عدالت سے مہلت مانگ لی جس کے بعد کیس مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار اور دیگر کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت 26مئی تک ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)احتساب عدالت میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور دیگر کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت 26مئی تک ملتوی کر دی گئی ۔ بدھ کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔نیب مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ

جعلی اکائونٹس کیس، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علیٰ شاہ کی جانب سے مستقل حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر عدالت نے نیب سے جواب طلب

اسلام آباد (عکس آن لائن)احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل نوری آباد پلانٹ کے غیر قانونی ٹھیکوں اور منی لانڈرنگ ریفرنس وزیر اعلیٰ سندھ مراد علیٰ شاہ کی جانب سے مستقل حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر عدالت نے نیب مزید پڑھیں

نصرت شہباز

منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کی حاضری کے لیے نمائندہ مقرر کر دیا گیا

لاہور(عکس آن لائن)منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کی حاضری کے لیے نمائندہ مقرر کردیا گیا ۔احتساب عدالت نے نصرت شہباز کی جانب سے چوہدری نواز ایڈووکیٹ کو حاضری کے لیے نمائندہ مقرر کرلیا ۔ لاہور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

نیب میں موجود افسران بڑے بڑے فراڈ کر رہے ہیں اور چیئرمین نیب خاموش ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (عکس آن لائن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نیب میں موجود افسران بڑے بڑے فراڈ کر رہے ہیں اور چیئرمین نیب خاموش ہیں۔منگل کو چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد مزید پڑھیں

شہباز شریف فیملی

شہباز شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 18مئی تک ملتوی

لاہور(عکس آن لائن)احتساب عدالت نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 18مئی تک ملتوی کر دی ۔ احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد احمد نے بطور ڈیوٹی جج کیس کی مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

دس لاکھ گھر زرعی اراضی پر بن چکے ہیں انہیں کون گرائے گا؟ ،’چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے گرین ایریاز پر ہائوسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں دس لاکھ گھر زرعی اراضی پر بن چکے ہیں انہیں کون گرائے گا؟ ، شاید پنجاب مزید پڑھیں

منظور وسان

سندھ ہائیکورٹ نے منظور وسان کی ضمانت میں 17 جون تک توسیع کردی

کراچی(عکس آن لائن) اپنے خوابوں اور سیاسی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہاہے کہ 2021خطرناک سال ہے اور عمران خان اچانک اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کریں گے۔ منگل کو پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے نثار کھوڑو کی ضمانت میں توسیع کر دی

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں موجود گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم چوری پر نیب انکوائری کے کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدرنثار کھوڑو کی ضمانت میں توسیع کر دی ہے۔ منگل کوسندھ ہائی کورٹ مزید پڑھیں