اسپیکر پنجاب اسمبلی

اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کے خلاف ایک اوردرخواست دائر

لاہور (نمائندہ عکس)مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کے خلاف ایک اوردرخواست دائر کردی، درخواست میں سبطین خان سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن میں قانونی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

لیگی رہنماﺅں نے حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد، لاہور(نمائندہ عکس)مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں نے پنجاب حکومت کی جانب سے درج ایف آئی آر کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،وزیراعظم کے مشیر معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ، رانا مشہود، راجہ صغیر ودیگر ایم پی مزید پڑھیں

شہباز گل

شہباز گل پر تشدد کے الزامات ، وفاقی پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شہبازگل پرتشدد کے الزامات کی تحقیقات شروع کردیں، شہبازگل پر تشدد کے الزامات کے حوالے سے ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹراسلام آباد کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا،جس میں تفتیشی ٹیم مزید پڑھیں

عمران خان

ممنوعہ فنڈنگ،ایف آئی اے نے عمران خان کا مؤقف مسترد کر دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا مؤقف مسترد کردیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

اشتہاری ملزمان سے ملاقات پر شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست خارج

لاہور(نمائندہ عکس)لاہور ہائیکورٹ نے اشتہاری ملزمان سے ملاقات پر وزیر اعظم شہباز شریف اور وزرا ء کی نااہلی کے لیے دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔پی ٹی آئی وسطی پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عندلیب عباس نے مزید پڑھیں

شہباز گل

شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی نظرثانی درخواست منظور،دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہباز گل کے مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی نظرثانی درخواست منظور کر تے ہوئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا،عدالت نے ریمارکس دیے کہ مطمئن ہیں شہباز مزید پڑھیں

شہباز گل

بنیادی حقوق کی خلاف ورزی پر شہباز گل کا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) ڈاکٹر شہباز گِل نے تشدد اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا۔ خط ڈاکٹر شہباز گل کے عزیز بیرسٹر بھہول اسد رسول ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ، لوڈ شیڈنگ اورکنڈوں کیخلاف درخواست پرتفصیلی رپورٹ طلب

کراچی (نمائندہ عکس) سندھ ہائی کورٹ نے کے الیکٹرک سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کنڈوں سے متعلق تفصلی رپورٹ طلب کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ میں شہر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کنڈوں کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

سرکاری زمین پر قبضے کا الزام، حلیم عادل کی ضمانت منسوخ، کراچی سے گرفتار

کراچی(نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کوسرکاری زمین پر قبضے کے الزام میں ضمانت منسوخ ہونے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی انکروچمنٹ ٹربیونل میں قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل مزید پڑھیں

اکبر ایس بابر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کی اپیل میں فریق بننے کا فیصلہ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کی اپیل میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔ اکبر ایس بابر نے اپیل میں فریق بننے کے مزید پڑھیں