عمران خان

عمران خان کی تین مقدمات میں اے ٹی سی سے عبوری ضمانت منظور

لاہور (عکس آن لائن) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان تین مقدمات میں ضمانت کے لیے انسداد دہشتگردی کی عدالت پہنچے۔ مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

توڑ پھوڑ کیس،پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

راولپنڈی(عکس آن لائن) جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد مزید پڑھیں

حسان نیازی

کوئٹہ کی عدالت نے عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی ضمانت منظور کرلی

کوئٹہ (عکس آن لائن) کوئٹہ کی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے فوکل پرسن اور ان کے بھانجے حسان نیازی کی ضمانت منظور کر لی۔ کوئٹہ میں حسان نیازی کو جوڈیشل مجسٹریٹ 3 کی عدالت میں پیش مزید پڑھیں

فواد چودھری

پولیس پرتشدد، جلا وگھیرا کیس، فواد چودھری، حماد اظہر، فرخ حبیب کی عبوری ضمانتیں خارج

لاہور (عکس آن لائن ) پولیس پر تشدد، اقدام قتل، جلا گھیرا کرنے اور کارِ سرکار میں مداخلت کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماوں فواد چودھری، حماد اظہر، فرخ حبیب کی عبوری ضمانتیں عدم پیروی پر خارج کر دی مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

حلیم عادل پیسے دیں، پرائیویٹ سیکیورٹی حاصل کر لیں،سندھ ہائیکورٹ

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے سیکیورٹی فراہم کرنے کے کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ پیسے دیں اور پرائیویٹ سیکیورٹی حاصل کر لیں،عدالتِ عالیہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں جنسی زیادتی کے کیسزکی تفصیلات طلب کرلیں

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں جنسی زیادتی کے کیسزکی تفصیلات طلب کرلیں، تفصیلات کے مطابق جمعہ کو عدالت عالیہ میں سندھ میں اجتماعی زیادتی اور بچیوں سے جنسی زیادتی کے واقعات سے متعلق اینٹی ریپ ٹرائل اینڈ مزید پڑھیں

اسد عمر

جلاﺅ گھیرا ﺅکیس،انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی ضمانت منظور کر لی

لاہور (عکس آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں جلاﺅ گھیرﺅا، پولیس پر تشدد کرنے اور پولیس گاڑی چھیننے کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو بڑا ریلیف مل گیا، انسداد دہشتگردی عدالت لاہورمیں پی ٹی آئی مزید پڑھیں

عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران کی وارنٹ معطلی میں توسیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (عکس آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وارنٹ معطلی میں توسیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا،ایڈیشنل سیشن جج فیضان مزید پڑھیں