حسان نیازی

حسان نیازی کی درخواستِ ضمانت دائر

اسلام آباد(عکس آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن حسان خان نیازی کی جانب سے درخواستِ ضمانت دائر کر دی گئی ،

حسان نیازی کی جانب سے درخواستِ ضمانت اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں دائر کی گئی ہے،عدالت نے پولیس کو حسان نیازی سے متعلق ریکارڈ سمیت کل طلب کر لیا،حسان نیازی کی درخواستِ ضمانت پر عدالت میں دلائل بھی کل ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں