اسد عمر

جلاﺅ گھیرا ﺅکیس،انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی ضمانت منظور کر لی

لاہور (عکس آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں جلاﺅ گھیرﺅا، پولیس پر تشدد کرنے اور پولیس گاڑی چھیننے کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو بڑا ریلیف مل گیا،

انسداد دہشتگردی عدالت لاہورمیں پی ٹی آئی رہنما اسد عمرکیخلاف جلا ﺅگھیرا ﺅکیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمرکی عبوری ضمانت 28مارچ تک منظور کر لی،عدالت نے اسد عمرکو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا، عدالت نے پولیس کو 28مارچ تک اسد عمر کی گرفتاری سے روک دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں