لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے روکنے کی استدعا مسترد

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسی

دو ججز کی تقرری کا معاملہ،جسٹس فائز عیسی کا جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خط

اسلام آباد (عکس آن لائن ) سپریم کورٹ میں دو ججز کی تقرری سے متعلق جسٹس قاضی فائز عیسی نے جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خط لکھ دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے خط جوڈیشل کمیشن کے تمام ممبران کو مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کیخلاف گوجرانوالہ میں مقدمہ درج

گوجرانوالہ (عکس آن لائن) سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف گوجرانوالہ کے تھانہ گکھڑ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ عمر سرفراز چیمہ کے خلاف مقدمہ مہوش نامی خاتون کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ خاتون نے مقدمے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف درخواستوں پر سماعت منگل ہوگی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ کا آٹھ رکنی لارجر بینچ چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات میں کمی حوالے سے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 کے خلاف دائر درخواستوں کی منگل2 مئی کو دوپہر ساڑھے 12 بجے مزید پڑھیں

پرویز الہی

اینٹی کرپشن اور پولیس کا طویل آپریشن ناکام، پرویز الہی کو گرفتار نہ کیا جا سکا

لاہور (عکس آن لائن) لاہور میں سابق وزیر اعلی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہی کے گھر پر پولیس اور اینٹی کرپشن کی ٹیم کے چھاپے کا ڈراپ سین ہوگیا، پرویز الہی کو گرفتار نہ کیا مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ فوجداری کیس میں سماعت بغیر کارروائی 3 مئی تک ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں آج توشہ خانہ فوجداری کیس کی ہونے والی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں مزید پڑھیں

عمران خان

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، عمران خان 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب، نوٹس جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اسلام آباد کی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان پر 121 مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 121 مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی مزید پڑھیں

عمران خان

بغاوت پر اکسانے کا کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف بیانات دینے سے متعلق مقدمے میں سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی 3 مئی تک کیلئے ضمانت منظور کرلی۔ جمعہ کو اسلام آباد مزید پڑھیں

محمد خان بھٹی

سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی رہائی کیلئے درخواست ضمانت پرسماعت

لاہور ( عکس آن لائن) لاہورہائیکورٹ میں سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی رہائی کے لئے درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ۔عدالت نے پنجاب حکومت اور اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔جسٹس وحید خان نے محمد مزید پڑھیں