لاہور ہائی کورٹ

سموگ تدارک کیس کی سماعت، عدالت کا درختوں کی کٹائی پر اظہار برہمی

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے عید تک مارکیٹیں اور دکانیں رات ایک بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت دے دی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کے کیس کی سماعت کی، درخواست گزاروں کے وکیل اظہر صدیق نے مزید پڑھیں

مراد سعید

عدالت نے پولیس کو مراد سعید کی گرفتاری سے روک دیاگیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدمات کی تفصیلات آنے تک سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کی گرفتاری سے پولیس کو روک دیا، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس ارباب مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ماسٹر پلان 2050 پر عملدرآمد روکنے کے حکم امتناعی میں توسیع

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے ایل ڈی اے کی استدعا منظور کرتے ہوئے لاہور ماسٹر پلان 2050 پر عملدرآمد روکنے کے حکم امتناعی میں توسیع کے احکامات جاری کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں لاہور کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

غلیظ اور غیر اخلاقی الفاظ استعمال کرنے پر کیا دفعہ لگتی ہے؟، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کے شیخ رشید کے الزام کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ غلیظ اور غیر اخلاقی الفاظ استعمال کرنے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کچھ نہ کیا تو ڈی آئی جی کو جیل میں ڈالیں گے،سندھ ہائیکورٹ

کراچی (عکس آن لائن) سندھ کورٹ میں 7 سال سے لاپتہ سمیر آفریدی اور دیگر کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس نعمت اللہ نے برہمی کا اظہار کیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے پولیس، جے آئی ٹیز مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پولیس تشدد اور جلا وگھیراو کیس،فواد چودھری کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری

لاہور(عکس آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے زمان پارک پولیس تشدد اور جلاو گھیرا وکیس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پولیس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکیورٹی فراہم کرنے کی عمران خان کی درخواست پر سماعت

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکیورٹی فراہم کرنے کی عمران خان کی درخواست پر سماعت جاری ۔عدالت نے سابق وزرا اعظم کو دی جانے والی سیکیورٹی کے رولز طلب کر لئے۔ چیف جسٹس عامر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں لگائے گئے الزامات کا عمران خان سے تعلق ہی نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمے کے شواہد پر سوالات مزید پڑھیں

شہبازگل

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے شہباز گل کیخلاف مقدمات کی رپورٹ کل طلب کر لی

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ طلب کر لی۔ رہنما پی ٹی آئی شہباز گل نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیل کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع مزید پڑھیں