آئی ایم ایف

تنخواہوں پر ٹیکس میں اضافے کے مطالبے کا کوئی ارادہ نہیں، آئی ایم ایف

اسلام آباد(عکس آن لائن ) آئی ایم ایف نے پاکستان میں تنخواہوں پر ٹیکس بڑھانے کی تردید کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف کے نمائندے نے کہا ہے کہ تنخواہوں پرٹیکس میں اضافے کے مطالبے کا مزید پڑھیں

جمیل احمد

2024میں زرعی شعبہ مزید مستحکم ہونے کی امید ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(عکس آن لائن )گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ 2024 میں زرعی شعبہ مزید مستحکم ہونے کی امید ہے، آئندہ سال زرعی قرضوں کی تقسیم کا ہدف2250 ارب ہے۔ کراچی میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

معاشی استحکام اور عوام کی خوشحالی کیلئے سیاسی استحکام نا گزیر ہے ‘اشرف بھٹی

لاہور(عکس آن لائن )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ معاشی استحکام اور عوام کی خوشحالی کیلئے سیاسی استحکام نا گزیر ہے ، ملک کے موجودہ حالات میں آئندہ عام انتخابات انتہائی اہمیت کے مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز

یوٹیلیٹی سٹورزپر برانڈڈ چائے کی قیمتوں میں کمی

فیصل آباد (عکس آن لائن )یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن آف پاکستان نے ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ چائے کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ ترجمان یوٹیلیٹی سٹور کی جانب سے یہاں جاری بیان کے مطابق لپٹن ٹی مزید پڑھیں

ایل این جی

ایل این جی کی درآمدات میں 5 ماہ کے دوران ایک فیصد کی کمی ریکارڈ

لاہور (عکس آن لائن)ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر ایک فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ او سی اےسی اور اوگرا کے اعدادوشمار کےمطابق جاری مالی سال کے پہلے مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

ملک میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری میں سالانہ بنیادوں پر17.8 فیصد،براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 7.1 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)ملک میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری میں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں سالانہ بنیادوں پر17.8 فیصد اوربراہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 7.1 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ اور وزارت خزانہ کے مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز

یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کے بعد چائے بھی سستی ہوگئی

لاہور( عکس آن لائن) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے گھی اور کوکنگ آئل کے بعد چائے کی قیمتوں میں بھی کمی کردی۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے قیمتوں میں کمی کے نوٹیفکیشن کے مطابق لیپٹن اور سپریم چائے کی قیمتوں مزید پڑھیں

چینی

چینی کی قیمت میں 10 روپے سے زائد کا اضافہ، 19 اشیا مزید مہنگی، ادارہ شماریات

کراچی( عکس آن لائن)ملک میں حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی واقع ہونے کے باوجود 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی مزید پڑھیں