پاکستانی کرنسی

پاکستانی کرنسی میں ملکی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستانی کرنسی میں ملکی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران 29.96فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا اکتوبر کے دوران 2,767,606ملین روپے کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں مزید پڑھیں

کیمیکلز

ریڈی میڈ ملبوسات کی برآمدات میں چارماہ میں سالانہ بنیادوں پر9 فیصد کمی

مکوآنہ (عکس آن لائن)ملک سے ریڈی میڈ ملبوسات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ میں سالانہ بنیادوں پر9فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ مزید پڑھیں

بجلی کی پیداوار

ملک میں بجلی کی پیداوارمیں 4 ماہ کے دوران 4 فیصد اضافہ

مکوآنہ (عکس آن لائن)ملک میں بجلی کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے پہلے 4ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 4فیصد کی نمو ہوئی ہے۔نیپرا اور ٹاپ لائن ریسرچ کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے چار مہینوں میں ملک میں 53ہزار712گیگا مزید پڑھیں

مچھلی

موسم سرما کی سوغات مچھلی بھی عوام کی پہنچ سے دور، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

مکوآنہ (عکس آن لائن)موسم سرما کی سوغات مچھلی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگئی، قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے عوام کی قوت خرید انتہائی محدود کر دی ہے۔مچھلی کی قیمتوں میں گزشہ سال کی نسبت اضافہ دیکھنے میں آیا مزید پڑھیں

کیمیکلز

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد کمی

مکوآنہ (عکس آن لائن)سوتی ملبوسات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی مزید پڑھیں

کپاس

جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمد میں 15 نومبر تک سالانہ بنیادوں پر 72.2فیصد اضافہ ریکارڈ

مکوآنہ (عکس آن لائن)جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمد میں 15 نومبر تک سالانہ بنیادوں پر 72.2فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق 15 نومبر تک جننگ فیکٹریوں میں 73لاکھ 71ہزار گانٹھوں کی آمد مزید پڑھیں

کیمیکلز

کیمیکلز کے شعبے میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 6 ملین ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ریکارڈ

مکوآنہ (عکس آن لائن)کیمیکلز کے شعبے میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 6ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 24ـ2023 کی پہلی مزید پڑھیں

ایل پی جی

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 6 فیصد کمی

مکوآنہ (عکس آن لائن)ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال مزید پڑھیں

میوہ جات

موسم سرما کی آمد کیساتھ ہی خشک میوہ جات بھی عوام کی قوت خرید سے باہر

کراچی(عکس آن لائن)موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی مارکیٹ میں خشک میوہ جات کی دکانیں سج گئیں۔گزشتہ برس کی نسبت رواں سال خشک میوہ جات کے نرخوں میں 30 فیصد سے زائد اضافہ دیکھا جارہاہے ، چلغوزہ 12 ہزار مزید پڑھیں

سیمنٹ

سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ

کراچی(عکس آن لائن)ملک میں سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری مزید پڑھیں